پاکستان کی وزارت خارجہ کے پیغام میں آیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور ملت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز تہران میں متعین پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے بھی ایران کے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایران نے انقلاب کی کامیابی کے بعد تمام شعبوں میں ترقی و پیشرفت کی جانب بڑے قدم اٹھائے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ چار دہائیوں سے زیادہ کے عرصے میں اسلامی جمہوریہ ایران، بڑے معرکے سر کرتے ہوئے ایک مستحکم درخت میں تبدیل ہوچکا ہے اور مسلسل ترقی و پیشرفت کی چوٹیوں کو فتح کرتا جا رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ