فلسطینی قیدی
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں کے ایک اور گروپ کی رہائی، پرجوش عوامی استقبال
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے کے تحت ہفتے کے روز صیہونی جیلوں سے رہا ہونے والوں فلسطینی قیدیوں کے گروہ کا مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں کی آزادی کا تیسرا مرحلہ/ غرب اردن میں زبردست عوامی استقبال
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور غرب اردن میں زبردست عوامی استقبال کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: آخری قیدی کی رہائی تک مزاحمت جاری رہے گی / غزہ ناقابل تسخیر ہے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے شہداء، اسیران اور زخمیوں کے امور کے انچارج نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
عالم اسلامصیہونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کی قاہرہ آمد
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اتوار کی صبح بتایا کہ صیہونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدی اسرائیل کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی فوجی غزہ پر حملوں میں قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں
تہران- ارنا- ھاآرتص اخبار نے ایک تحقیقی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کی ایک عمارت میں داخل ہونے کے دوران ایک فلسطینی قیدی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدی شہداء کی تعداد 50 ہو گئی
تہران - ارنا - مقبوضہ علاقے کے "سوروکا" اسپتال میں ایک اور فلسطینی قیدی کی شہادت کے بعد غزہ پٹی میں غاصب حکومت کی جارحیت کے آغاز سے اب تک اس حکومت کی جیلوں میں شہید ہونے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامحماس کا صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی جنگی قیدیوں کو تاریک کھوٹھریوں میں شدید ترین ایذاؤں اور موت کا سامنا
تہران – ارنا – فلسطین کی ایک سیاسی کارکن نے بتایا ہے کہ دنیا کی توجہ غزہ اور لبنان کی جنگ پر ہے اور غاصب صیہونی حکومت کی قید میں فلسطینی جنگی قیدیوں کو انتہائی المناک حالات کا سامنا ہے
-
دنیااسرائیل فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے، نیویارک ٹائمز کا اعتراف
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شہریوں کی زندگیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر خطرے میں ڈالنا جنگی جرم ہے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج غزہ پٹی میں عام فلسطینی شہریوں کو اس گھناونے جرم میں استعمال کرتی ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کا اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک(ارنا)اقوام متحدہ نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے پر تشدد اور ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھنے کے بارے میں سانے آنے والی رپورٹوں کی جامع تحقیقات اور صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلام فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ جنسی تشدد کا انکشاف
تہران – ارنا- جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک قیدخانے کے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے اس بات کی تصدیق ہوگئ ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینی قیدیوں کو غیرانسانی اور وحشیانہ ایذائيں دی ہیں اور انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جیلوں میں 256 فلسطینی قیدیوں کی شہادت
تہران (ارنا) فلسطینی قیدیوں کے کلب نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 1967 سے اب تک صیہونی جیلوں میں 256 فلسطینی قیدیوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد
تہران (ارنا) اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد غزہ کے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو نہ صرف خوراک اور پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے بلکہ انہیں اذیتیں دینے کے علاوہ ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔
-
عالم اسلامبن گویر کے بیانات اسرائیل کے حامیوں کے ماتھے پر کلنک ہیں، اسلامی جہاد
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے سر میں گولی مارنے کے نئے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حامیوں کی پر پیشانی پر داغ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں میں نامعلوم مادہ کا انجکشن لگانا/ ہزاروں شہریوں کے ساتھ اسرائیل کا غیر انسانی سلوک
تہران(ارنا) انسانی حقوق کے ایک مرکز نے فلسطینی کے خلاف صیہونیوں کی جانب سے ایک نئے جرم پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کو نامعلوم مواد کے حامل انجکشن لگائے گئے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے 8 ماہ کے دوران مغربی کنارے سے 9 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ
بیروت(ارنا) قیدیوں کے امور سے متعلق 2 فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے ہاتھوں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 9000 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
دنیاصیہونی وزارت جنگ کی ویب سائٹ ہیک / حساس فوجی معلومات افشا ہونے کا امکان
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے فلسطینی حامی ہیکرز کی جانب سے صیہونی وزارت جنگ کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی تصدیق کی ہے اور حساس عسکری معلومات کے افشاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔