فلسطینی بچے
-
انفوگرافکس اور پوسٹراسرائیل روزانہ 42 بچوں کو قتل کر رہا ہے!
گزشتہ 410 روز کے دوران صیہونی حکومت نے کم از کم 17 ہزار فلسطینی بچوں کو شہید کیا ہے۔ ایک واضح نسل کشی جو امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی فوجی اور سیاسی حمایت کے سائے میں جاری ہے۔
-
سیاستعالمی یوم اطفال/ غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- عالمی یوم اطفال کے موقع پر ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
عالم اسلامبیت لاھیا میں اسرائیل کی نئی جارحیت، 25 بچوں سمیت 93 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاھیا کیمپ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 93 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامرفح کراسنگ کی بندش کے باعث ایک ہزار فلسطینی بچے اور بیمار شہید
تہران (ارنا) غزہ میں سرکاری انفارمیشن آفس نے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 100 دن کے دوران میں رفح کراسنگ کی بندش کے نتیجے میں 1000 فلسطینی بچوں، بیمار اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
عالم اسلام690 فلسطینی بچے صیہونی قید میں
تہران (ارنا) فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر 7 اکتوبر 2023 کی فوجی جارحیت کے آغاز سے اب تک 690 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
دنیافلسطینی بچے برطانوی ہھتیاروں سے مارے جارہے ہیں، آکسفام
لندن (ارنا) برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے حملوں میں ساڑھے 15 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں، رپورٹ
تہران(ارنا) غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے حملوں میں 15,517 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے 8 ماہ کے دوران مغربی کنارے سے 9 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ
بیروت(ارنا) قیدیوں کے امور سے متعلق 2 فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے ہاتھوں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 9000 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامروزانہ 37 فلسطینی بچے اپنی ماؤں سے محروم ہورہے ہیں: اقوام متحدہ
تہران(ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے اعلان کے مطابق صیہونی فوج کے حملوں اور بمباری کے باعث غزہ میں روزانہ 37 بچے اپنی ماؤں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ/ غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار مزید 3 بچے شہید، تعداد 23 تک پہنچ گئی
غزہ میں غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہونے والوں کی تعداد 23 تک پہنچ گئی۔