سرحدی بازار
-
پاکستانایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل میں بدانتظامی پر پاکستانی سینیٹ کا اظہار برھمی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں ایرانی سفیر: پاک ایران 10 بلین ڈالر تجارتی ٹارگٹ کے حصول کے لیے مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں ایران کے سفیر نے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس ہدف کے حصول کے لیے عملیت پسندی، معاہدوں کے بروقت نفاذ اور مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا ایران کے ساتھ چیدگی- کوہک کے مقام پر ایک نئی سرحدی کراسنگ کھولنے کا منصوبہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ چیدگی (صوبہ بلوچستان) اور کوہک (سیستان و بلوچستان) میں چوتھی بارڈر کراسنگ کو کھولنے کا حتمی حکم جاری کیا ہے جس کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام، مشترکہ تجارت کو آسان بنانا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کو مضبوط سیکورٹی تعلقات کے ذریعے مشترکہ دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، ایرانی سفیر
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا دونوں ممالک کے فیصلہ سازوں کی ترجیح ہے اور تہران اور اسلام آباد دوطرفہ اور کثیر الجہتی سیکورٹی تعاون کو مضبوط بناکر مشترکہ دشمن کی جانب سے علاقائی عدم استحکام پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
پاکستانپاک ایران سرحدی تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے حال ہی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رابطہ افسران کے تبادلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحد ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے۔