حزب اللہ لبنان
-
سیاستغزہ میں حماس کو کامیابی ملی
تہران (ارنا) ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں مزاحمتی محاذوں کی حمایت کی بدولت فتح حاصل ہوئی ہے اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی گھات میں ہیں۔
-
عالم اسلامشہید جنرل قاسم سلیمانی تفکر، سیاست اور جہاد کے میدانوں کے ایک اسٹریٹیجک کمانڈر تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
عالم اسلامامید ہے کہ شام کی نئی حکومت اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھےگی، سربراہ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے شام کی حمایت کی کیونکہ اس کا موقف اسرائیل دشمنی پر مبنی تھا اور ہمیں امید ہے کہ شام کی نئی حکومت بھی اسرائیل کو دشمن سمجھے گی اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے گریز کرے گی۔
-
سیاستحلب میں ماضی کے تلخ واقعات نہیں دہرائےجائینگے، لبنان میں ایرانی سفیر
تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفیر نے شام کی صورتحال کا حوالہ دیتے کہا ہے اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں سن 2011 کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں کیونکہ اب شام کی حکومت مضبوط ہو چکی ہے، روسی حکومت شام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور مزاحمتی محاذ اور ایران بھی شامی حکومت اور عوام کی حمایت کررہے ہیں۔
-
سیاستسید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ مزید طاقتور ہو گئی ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف
اصفہان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کی حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامعبدالباری عطوان کا تجزیہ: لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے خبروں کی تازہ لہر کے اسباب
تہران - ارنا- عرب میڈیا کے تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں پھیلی خبروں کی تازہ لہر کا جائزہ لیتے ہوئے حزب اللہ کے اتوار کے روز کیے جانے والے حملوں کو سیاسی اور عسکری مساوات میں تبدیلی اور اسرائیلی وزیر اعظم کی سراسیمگی کا عنصر قرار دیا، جس کے نتیجے میں لبنان میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عالم اسلاملبنان کے علاقے الخیام میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
تہران - ارنا - جنوب مشرقی لبنان میں واقع الخیام کے علاقے میں اسلامی مزاحمت اور صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 110 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران- ارنا- حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے ہفتے کے روز صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں پر اپنے نئے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن 45 دن کی لڑائی میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ نہیں کرسکا
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ انکے میزائل ذخائر مکمل ہیں اور یہ میزائل حیفا اور تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، کہا کہ 45 دن کی لڑائی کے بعد بھی صیہونی دشمن انکو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا، حتی لبنان کے جنوب میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
دنیانیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں چھپنے پر مجبور!
تہران -IRNA- صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا سنگین میزائلی حملہ
تہران – ارنا- صیہونی میڈیا ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامصیہونیوں کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ حیفا اور اس کے اطراف واقع درجنوں فوجی مراکز اور ہتھیار بنانے والی فیکٹریوں پر بھاری میزائلی اور راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے مسلسل جاری
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد اسٹریٹیجک مراکز اور فوجی اڈوں پر راکٹ اور میزائل برسائے
-
عالم اسلامحیفا، حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے مقبوضہ علاقوں، بالخصوص حیفا پر حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد 2897 ہوگئی
تہران (IRNA) لبنان کے وزیر ماحولیات اور ہنگامی کمیٹی کے سربراہ ناصر یاسین نے کہا ہے کہ مزید 30 شہریوں کی شہادت کے بعد صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2897 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان پر حملہ کرنے والے95 غاصب فوجیوں کو موت کے منہ میں دھکیل چکے ہیں: حزب اللہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے اعلان کے مطابق 23 ستمبر سے اب تک 95 صیہونی فوجیوں کو ہلاک جبکہ 900 کو زخمی کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے اسرائیل کو استقامت نے نکال باہر کیا نہ کہ بین الاقوامی قراردادوں نے: حزب اللہ کی کمان سنبھالنے کے بعد، شیخ نعیم قاسم کا پہلا خطاب
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنے پہلے براہ راست براڈکاسٹ ہونے والے خطاب میں زور دیکر کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور حزب اللہ کے دیگر سربراہوں کے تیار کردہ جنگ کے منصوبے کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
عالم اسلاماسرائیل میں ڈرون طیاروں کے پرزہ جات بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ
تہران- ارنا- حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بدھ کے رو متعدد اسرائیلی اڈوں اور ٹھکانوں کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 16 راکٹ حملے/ 20 صہیونیوں کے زخمی ہونے کا اسرائیل کا اعتراف
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کیے جس میں کم از کم 20 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے جوان، صیہونیوں کو لبنان پر زمینی حملے کا اصلی مزہ چکھا رہے ہیں، اب تک 70 صیہونی فوجی ہلاک، 600 سے زیادہ زخمی
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے اپنی تازہ باضابطہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونیوں کو لبنان پر زمینی جارحیت بری طرح ہزیمت اٹھانا پڑی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فضائیہ جنگ کے لیے تیار نہیں، اسرائیلی صحافی کا اعتراف
تہران (IRNA) صیہونی حکومت کے 14 ٹی وی چینل کے رپورٹر "نوام امیر" نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے منگل کی رات لبنان سے آنے والے ڈرون کی تلاش کے لیے جتنے طیاروں کو طلب کیا تھا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
-
عالم اسلاملبنان سے 100 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
بیروت (IRNA) صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 140 میزائل اور ڈرون فائر کیے ہیں۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین حزب اللہ کے بیلسٹک میزائل سے لرز اٹھا
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کو اپنے دورمار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے جاری، صیہونیوں کو بھاری مالی اور جانی نقصان کا سامنا
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے پیر کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ڈرون حملے میں 31 صیہونی فوجی زخمی
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 31 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
سیاستامت مسلمہ کا اتحاد غزہ کے عوام کی سب سے بڑی ڈھارس ہے۔
مشہد (IRNA) اسپیکر پارلمنٹ محمد باقر قالی باف نے شیعہ سنی اتحاد کو غزہ کے عوام کے لیے سب سے بڑی ڈھارس قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے پن پوائنٹ بلیسٹک میزائل "قادر 2 " اور " نصر1"
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائل"قادرد2" اور "نصر1" کے آپریشنل ہونے کے بعد ان کی فوٹیج اور تفصیلات جاری کردیں
-
عالم اسلامحزب اللہ: گولانی بریگیڈ پر حملہ ہماری توانائیوں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
تہران (IRNA) حزب اللہ لبنان کے آپریشنز روم نے پیر کی صبح صیہونی حکومت کو متبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو خبردار کرتے ہیں کہ انہوں نے آج جو کچھ دیکھا ہے (گولانی بریگیڈ پر حملہ) ان حملوں کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے جو آنے والے دنوں میں ہم کریں گے۔