حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت

تہران (ارنا) لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے پیر کی شب اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رجائی پورٹ کے دھماکے میں بڑی تعداد میں ایرانی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ شہید رجائی پورٹ کے دھماکے میں ایرانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے جاںبحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران، حکومت اور ایران کے عوام کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .