تکفیری دہشت گردوں
-
دفاعجنرل سلامی: شام چھوڑنے والے آخری لوگ آئی آر جی سی سپاہی تھے
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کے مزاحمتی فرنٹ سے واپس آنے والے آخری افراد، آئی آر جی سی کے سپاہی تھے اور اس میدان سے سب سے آخر میں واپس آنے والا فوجی بھی، پاسداران انقلاب کا رکن تھا۔
-
عالم اسلامفلسطینی مزاحمتی فرنٹ: صیہونی حکومت کی جانب سے شام کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کی کوشش مذموم
تہران- ارنا- فلسطین کے مزاحمتی فرنٹ نے شام کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور اس ملک کے فوجی اور ہتھیاروں کے اڈوں پر وحشیانہ حملوں کو نئے حالات مسلط کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامصدر بشار اسد کے اقتدار سے علیحدگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
دمشق (ارنا) شام کی وزارت اطلاعات نے صدر بشار الاسد کے اقتدار سے مستعفی ہونے کی خبر کو جو دہشت گرد گروہوں کی طرف سے شائع کی گئی تھی، من گھڑت اور جعلی قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران اور ترکیہ کے درمیان شام سمیت خطے کے متعدد مسائل پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے العربی الجدید میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکیہ نہ صرف شام بلکہ خطے اور اس سے باہر بھی بہت سے معاملات پر متفق ہیں اور اختلاف رائے کا ہونا فطری بات ہے۔
-
عالم اسلامحماہ میں دہشت گردوں کو شامی فوج کا مہلک دھچکا!
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے شمال مغربی شام کے علاقے حماہ میں شامی فوج کے گھات لگائے ہوئے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستدہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شام کے لیے ایران کی حمایت پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں دمشق اور انقرہ کے حالیہ دورے کے دوران شامی اور ترک حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے شامی حکومت، فوج اور عوام کی دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑائی کی حمایت میں ایران کی مستقل پالیسی پر تاکید کی۔
-
سیاستخطے میں دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی ملک کے مفاد میں نہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان سے نمٹنے کے لیے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر کا شام کے حالیہ واقعات کے بارے میں ٹویٹ
تہران (ارنا) ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
انقرہ (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ باہمی افہام و تفہیم سے علاقائی استحکام حاصل کرلیں گے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے
کیش - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ اور ان کے حامی جان لیں کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
سیاستحلب میں ماضی کے تلخ واقعات نہیں دہرائےجائینگے، لبنان میں ایرانی سفیر
تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفیر نے شام کی صورتحال کا حوالہ دیتے کہا ہے اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں سن 2011 کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں کیونکہ اب شام کی حکومت مضبوط ہو چکی ہے، روسی حکومت شام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور مزاحمتی محاذ اور ایران بھی شامی حکومت اور عوام کی حمایت کررہے ہیں۔
-
پاکستانپاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔
-
پاکستانپاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ، اسلام آباد میں مظاہرہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں اور شیعہ جماعتوں کے عہدیداروں نے "پاراچنار" میں مسلحانہ تشدد کے جاری رہنے اور شیعوں کے قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔