تحریک طالبان پاکستان
-
پاکستانپاکستان نے اسٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم پی اے ایف مسرور بیس پر حملے کی سازش ناکام بنا دی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: ناکام خودکش حملہ، 10 حملہ آور ہلاک
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں سرحدی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام ہو گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 10 حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاراچنار کے قریب پاک فوج پر حملہ، 3 فوجی شہید
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانپاکستان: پولیس فورس پر جان لیوا حملہ، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاںبحق ہو گئے۔
-
پاکستانپاکستان: دہشت گردانہ حملہ ناکام
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے اعلان کیا کہ سیکورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں ایک فوجی اجتماع کو نشانہ بنانے کی دہشت گرد عناصر کی کوشش کو ناکام بنا دیا جس کے دوران تمام پانچ حملہ آوروں ہلاک ہوگئے جبکہ دو سیکوریٹی اہل کاروں کی بھی جان چلی گئی۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان کا اسلام آباد میں راکٹ دھماکے کا دعویٰ
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں دھماکے کی آواز کے بعد، دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے نصب کیا گیا راکٹ اسلام آباد میں پھٹا ہے۔
-
پاکستانطلوع نیوز: افغانستان کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں 19 پاکستانی فوجی جاں بحق
تہران (ارنا) طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم 19 پاکستانی فوجی اور 3 افغان شہری ہلاک ہوگئے۔
-
سیاستایرانی سفیر کا 16 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام
تہران (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 16 جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام
اسلام آباد - ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر چار خودکش حملہ آوروں کے ایک گروپ کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے فوری ردعمل کی وجہ سے ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان اور القاعدہ دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرہ / بین الاقوامی سطح پر کارروائی کا مطالبہ، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے دہشت گرد گروہوں تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان عناصر کے خلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستانہم نے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا
تہران-ارنا- پاکستان میں پولیس حکام نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ پنجاب میں کئی دہشت گردوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی تیاری کر رہے تھے۔