ایڈمیرل شمخانی
-
سیاستایڈمرل شمخانی کی بھارتی وزیر اعظم کے مشیر سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور سپریم لیڈر کے نمائندے نے آج بروز پیر بھارتی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستقفقاز کے علاقے میں کشیدگی کسی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں کشیدگی کسی ملک کے مفاد میں نہیں ہوگی۔
-
تصویرشمخانی کی روسی صدر کے نائب کےساتھ ملاقات کے مناظر
ایران کی اعلی سلامتی کونسل علی شمخانی نے آج بروز اتوار ایران کے دورے پر آئے ہوئے نائب روسی صدر ایگور لویتین کے ساتھ ملاقات ک۔
-
سیاستاقتصادی اور تجارتی تبادلوں میں ڈالر کی حاکمیت ختم کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے: ایرانی ایڈمیرل
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقتصادی اور تجارتی تبادلوں میں ڈالر کی حاکمیت ختم کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔
-
سیاستعراق سے رقوم کی وصولی کیلئے ایک نئے طریقہ کار کو وضع کیا گیا ہے: ایڈمیرل شمخانی
تہران ارنا - ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق سے واجب الادا ایرانی مالیاتی رقوم کی وصولی کے مقصد کے لیے نئے میکانزم کو وضع کیا گیا ہے۔
-
سیاستایڈمیرل شمخانی عراق روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری عراق کے دارالحکومت بغداد کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستایرانی ایڈمرل شمخانی عراق کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایران کی اعلی قومی سلامتی کا سیکریٹری علی شمخانی عراق کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستامریکیوں نے افغانستان کے غیرذمہ دارانہ قبضہ اور انخلاء کیساتھ اس کے مسائل کو بڑھا دیا: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکیوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے 20 سالوں تک اس ملک کو قبضہ کر لیا مگر اپنے غیرذمہ دارانہ انخلاء کے ساتھ ان مسائل کے تسلسل کو بڑھا دیا۔
-
سیاستایران اور روس کے تعلقات گہرے اور ٹھوس ہیں: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا - ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات مختلف اقتصادی، دفاعی، سیکورٹی، سائنسی اور تجارتی جہتوں میں بنیادی طور پر ماضی کی نسبت زیادہ ترقی کر رہے ہیں۔
-
سیاستایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا روس کا دورہ
تہران، ارنا - ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی بدھ کو ماسکو میں منعقد ہونے والے پانچویں علاقائی سلامتی مذاکراتی اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کی صبح ماسکو روانہ ہوگئے۔
-
سیاستشمخانی، امیر عبداللہیان، اسلامی اور باقری آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں حصہ لیں گے
تہران۔ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، وزیر خارجہ، جوہری ادارے کے سربراہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار، آج بروز بدھ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔
-
سیاستعلاقائی جیوپولیٹکس کو تبدیل کرنے اور خطے کو بدامن کرنے والے کسی بھی اقدام سے نمٹیں گے: شمخانی
تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ہم علاقائی جیوپولیٹکس کو تبدیل کرنے اور خطے کو بدامن کرنے والے کسی بھی اقدام سے نمٹیں گے۔
-
سیاستقطری وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – نائب قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔
-
تصویرایران کے دورے پر آئے ہوئے جوزف بورل کی ایڈمیرل شمخانی سے ملاقات
تہران کے دورے پر آئے ہوئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزف بورل" نے ہفتے کی رات کو ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ "علی شمخانی" سے ملاقات اور گفتگو کی/ فوٹو بشکریہ اکبر توکلی
-
سیاستپابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلیے غنڈہ گردی کارآمد نہیں ہوگی: شمخانی
تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلیےغنڈہ گردی کی زبان کارآمد نہیں ہوگی۔
-
سیاستایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی ایکسپیڈنسی کونسل کے ممبران کو مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر رپورٹ
تہران۔ ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری 'علی شمخانی' نے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایکسپیڈینسی کونسل کے اراکین کو رپورٹ پیش کی۔
-
سیاستبعض علاقائی اور غیرعلاقائی ممالک تکفیری دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بعض علاقائی اور غیرعلاقائی ممالک تکفیری دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
-
سیاستدنیا کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ، جنہوں نے چوتھے علاقائی سیکورٹی مذاکرات میں شرکت کے لیے تاجکستان کا سفر کیا؛ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سیاستافغانستان میں ترقی ہمیشہ علاقائی مذاکرات کے ایجنڈے میں ہونی چاہیے: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیشرفت ان اہم مسائل میں سے ایک ہے جو علاقائی سلامتی پر براہ راست اثر ہونے کی وجہ سے ہمیشہ علاقائی مذاکرات کے ایجنڈے میں رہنا چاہئے۔
-
سیاستصہیونیوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جا سکتی ہے: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا - اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس نے علمی جنگ میں دشمن کے جادو کے اثرات کو زائل کر دیا ہے اور اس وقت. صیہونیوں کی ہڈیوں کو توڑنے کی آواز زیادہ واضح طور پر سنائی دے رہی ہے۔
-
سیاستمغرب اور مشرق پر بھروسے سے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی فراہمی نہیں ہوگی: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے 40 سالہ انقلاب کے تجربے نے ایرانی عوام کو سیکھا ہے کہ مغربیوں اور مشرقیوں پر بھروسے سے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی فراہمی نہیں ہوگی۔
-
سیاستامریکہ ایران کیساتھ مضبوط معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کسی مضبوط معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔