شمخانی، امیر عبداللہیان، اسلامی اور باقری آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں حصہ لیں گے

تہران۔ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، وزیر خارجہ، جوہری ادارے کے سربراہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار، آج بروز بدھ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل ایڈمیرل "علی شمخانی"، وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان"، جوہری توانائی ادارے کے سربراہ "محمد اسلامی" اور اعلی ایرانی مذاکرات کار "علی باقری کنی" آج بروز بدھ کو ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں حاضر ہوکر، پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق پارلیمنٹ کے اراکین کے سوالات کا جواب دیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .