8 اگست، 2022، 6:36 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84847614
T T
0 Persons

لیبلز

معاہدے کے مسودے کے متن پر ویانا مذاکرات ختم ہوگئے ہیں: یورپی یونین

لندن۔ ارنا- یورپی یونین کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ معاہدے کے مسودے کے متن پر ویانا مذاکرات کا آج بروز پیر کو اختتام کیا گیا۔

یورپی یونین کے اعلی عہدیدار نے ارنا نمائندے کے سوال کے جواب میں کہا کہ تمام فود، ویانا سے اپنے اپنے دارالحکومتیں روانہ ہوجائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کے مسودے کے متن پر ویانا مذاکرات ختم ہو گئے ہیں اور ہم نے ایک متن کی تیاری کی ہے؛ اب کیا ہوتا ہے اس کا انحصار شرکاء کے جوابات پر ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .