یورپی یونین
-
سیاستایران کے نئے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف کا تبادلہ خیال
تہران (ارنا) یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بورل نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کو ٹیلیفون پر مبارکباد پیش کی اور پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات، سیکورٹی کے امور نیز خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستبین الاقوامی قوانین کے حساب سے، جارح کو جواب دینے کا حق محفوظ، صدر ایران
تہران - ارنا - صدر مملکت نے جنگ سے بچنے اور عالمی امن و سلامتی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بنیادی موقف پر زور دیتے ہوئے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں خواتین اور بچوں کے قتل اور اسی طرح ایران کے مہمان کو قتل کرنے کے مجرمانہ فعل کو تمام انسانی و قانونی اقدار کے منافی قرار دیا۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو کی کابینہ کے شدت پسند وزراء پر پابندی لگانے کی درخواست، جوزف بورل
تہران (ارنا) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ Bezalel Smutrich اور وزیر داخلہ Itmar Ben Gower، پر پابندیاں عائد کرے۔
-
سیاستامریکہ کی جانب سے دوہرا معیار، صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ کا باعث، صدر ایران
تہران - ارنا - صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے دوہرے معیار، صیہونی حکومت کو غزہ اور خطے کے ممالک میں دہشت گردی اور گھناؤنے جرائم کے ارتکاب کے لئے مزید گستاخ بنا رہے ہيں اور اس نے خطے اور دنیا کے امن کو مزید خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی علاقے میں بے ثباتی کی اہم ترین وجہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے وسیع قتل عام اور دوسرے ملکوں میں فلسطینی رہنماؤں کے دہشت گردانہ قتل پر سلامتی کونسل کی خاموشی کو علاقے میں بے ثباتی کی اہم ترین وجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی طلبا کا احتجاج
مشہد (ارنا) آج بروز جمعہ، مشہد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے طلباء نے پیرس 2024 کے اولمپک گیمز میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سیاست ایران دشمنی پر یورپی یونین کا اصرار، پابندیوں میں ایک سال کی توسیع
لندن – ارنا- یورپی یونین نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی حمایت کے بے بنیاد دعوے اور خطے کی اسلامی استقامتی تحریکوں کی حمایت کے بہانے کے ایران کے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کردی
-
سیاستفلسطین کے دردناک سانحے کے خاتمے کا واحد راستہ صیہونی حکومت کی امریکی و یورپی حمایت کو روکنا ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ صرف لفظی بلکہ نسل پرست صیہونی حکومت کے خلاف امریکہ اور یورپ کی حمایت کا مکمل اور عملی روکنا ہی فلسطین میں اس دردناک سانحہ اور لوگوں کے خلاف لاپرواہی اور وحشیانہ تشدد کا خاتمہ کرے گا۔
-
سیاست ایران نے یورپی یونین کی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نا صر کنعانی نے ایران کی بعض شخصیات اور اداروں پر یورپی یونین کی نئی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
دنیا ایران کے خلاف یورپی یونین کا دشمنانہ موقف جاری، وزیردفاع آشتیانی پر پابندی کا اعلان
لندن – ارنا – یورپی یونین نے یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ اسلحہ جاتی تعاون اور علاقے کے استقامتی گروہوں کو اسلحے دینے کے دعووں کی تکرار کرتے ہوئے وزير دفاع محمد رضا آشتیانی پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
دنیابورل: ویٹو پاور کے استعمال نے اقوام متحدہ کو مفلوج کردیا ہے
لندن- ارنا – یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش کی جانے والی قرار دادوں کو امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویٹو پاور کے استعمال نے اقوام متحدہ کو مفلوج کردیا ہے۔
-
سیاست سبھی شہدا کی شناخت ہوگئی ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہيں ہے
تہران – ارنا – ایران کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے سبھی شہدا کے جنازے قابل شناخت ہیں اور ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
-
سیاست صدر آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ امور کے سربراہ کا پیغام تعزیت
لندن – ارنا- یورپی یونین کے شعبہ خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
دنیایورپی یونین نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کی حمایت کا اعلان کردیا
لندن- ارنا- یورپی یونین کے خارجہ روابط کے انچارج نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کی مکمل رکنیت کے حق میں جنرل اسمبلی کی قرار داد کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتایران اور یورپی یونین کی دو طرفہ تجارت میں 30 فیصد اضافہ
تہران – ارنا -ایران اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ تجارت میں رواں عیسوی سال کے دوسرے مہینے میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
-
سیاستیورپ کو واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو جرائم پیشہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے۔
-
سیاستناصرکنعانی :اس خطے اوردنیا میں بدامنی کے ذمہ دار اسرائيل اور اس کے حامی ہیں
تہران – ارنا – ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک اسرائيلی حکومت کے جرائم کو روکنے کا ارادہ نہیں ہوگا اس وقت تک علاقے اور دنیا میں پائیدار امن و آشتی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔
-
دنیا حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
لندن – ارنا- یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
دنیایورپی یونین نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی
لندن (ارنا) یورپی یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان کے دفتر نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شام میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
دنیایورپی وزرائے خارجہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے پر غور کریں گے، پیٹر اسٹانو
لندن/ ارنا- غزہ میں انسانی بحران میں شدت آنے پر آئرلینڈ اور اسپین کے اظہار تشویش کے بعد یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور یورپ کے مابین تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔
-
دنیااسرائیل غزہ میں قتل عام مچائے ہوئے ہے: جوزف بورل
لندن/ ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ تک امداد پہنچانے کے لئے، زمینی راستوں سے بہتر طریقہ کار موجود نہیں: یورپی یونین
تہران/ ارنا- یورپی یونین اور پانچ دیگر ممالک نے غزہ کے عوام تک امداد پہنچانے کے لئے مزید گزرگاہیں کھولنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیابورل نے اسرائيل کی مذمت کی
لندن-ارنا- یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزپ بورل نے انسان دوستانہ امداد حاصل کرنے کے لئے غزہ میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے حملے کو نا قابل قبول قرار دیا اور اس علاقے میں امدادی سامان کی ترسیل میں صیہونی حکومت کی جانب سے رکاوٹ کھڑی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کے آج کے وحشیانہ حملوں میں 900 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر ایران کا رد عمل
سیاست دنیا کے حریت پسندوں کے ذہنوں سے غزہ کا زخم کبھی نہیں بھرے گا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں 100 فلسطینی شہریوں کی شہادت اور 800 سے زائد کے زخمی ہونے کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا: غزہ کا زخم، دنیا کے آزاد انسانوں اور اجتماعی قتل اور نسل کشی پر خاموشی کا داغ انسانی حقوق کے تحفظ کا جھوٹا دعوی کرنے والوں کی پیشانی سے کبھی نہيں مٹے گا۔
-
دنیایورپی یونین کے 26 ارکان نے غزہ میں فوری طور پر عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
تہران( ارنا ) ہنگری کے علاوہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک نے صیہونی حکومت کو رفح پر حملے کے بارے میں خبردار کیا اور غزہ میں فوری طور پر عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
دنیاغرب اردن میں کشیدگی امن کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہیں: جوزف بورل
تہران/ ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں کشیدگی امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ثابت ہو رہی ہے۔
-
دنیایورپ کے اکثر شہری، غربت کی لکیر سے نیچے ، یورپی رکن پارلیمنٹ
تہران-ارنا- یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے نتیجے میں آنے والی مہنگائي کی وجہ سے یورپی کے اکثر شہری خاص طور پر خواتین غربت کی لکیر سے نیچے زندگي گزار رہی ہیں۔
-
یورپی اور نیٹو سیاستدانوں کے بیانات کے پر روسی وزیر خارجہ کا ردعمل
دنیاروس کو کسی ملک پر حملہ کرنے کی نہ کوئی خواہش ہے اور نہ ضرورت، سرگئی لاوروف
تہران (ارنا) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپی یونین اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیاستدانوں کے بیانات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کو کسی پر حملہ کرنے کی کوئی خواہش یا ضرورت نہیں ہے۔
-
عالم اسلامیورپی یونین کی جانب سے ہم پر پابندی، تل ابیب کی مدد کی حکمت عملی، اسلامی جہاد
تہران-ارنا- اسلامی جہاد تنظیم نے جمعہ کی رات ایک بیان جاری کرکے حماس اور اپنے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی شدید مذمت کی اور اسے یورپی یونین کی جانب سے صیہونی حکومت کی واضح حمایت قرار دیا ہے۔