علی باقری کنی
-
سیاستقطر کے وزیر خارجہ اور علی باقری کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت
تہران (ارنا) علی باقری نے قطر کے وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں تاکید کی ہے کہ امریکہ صیہونیوں کو ہتھیار فراہم کررہا ہے لہذا وہ غیر جانبدار ثالث نہیں بلکہ صیہونی حکومت کا ساتھی ہے۔
-
سیاستصہیونی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا دیتی ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تجربے نے ثابت کیا ہے کہ صیہونی فوج کی بربریت کے سامنے خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا دیتی ہے۔
-
سیاستپاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد، باقری
تہران (ارنا) علی باقری نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کشیدگی بڑھانے کے لئے، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزير خارجہ نے جعلی اسرائیلی حکومت کے بعض وزراء اور صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصی میں داخلے کی مذمت کی اور اسے خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کو بڑھانے کے لیے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا۔
-
تصویرتحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سابق سربراہ شہید مجاہد اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں منگل کے روز شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس میں مختلف ملکی و غیر ملکی شخصیتون نے حصہ لیا اور شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کیا
-
سیاستصیہونی حکومت خطے میں ایک کینسر کی طرح ہے، باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ایک خود مختار حکومت نہیں ہے بلکہ خطے میں ایک کینسر کا ٹیومر ہے جسے خطے میں امریکی اور مغربی پالیسیوں پر عمل در آمد کے لئے وجود بخشا گیا ہے۔
-
سیاستایران اور چین: صیہونی حکومت کی جارحیت روکنے اور غزہ میں جنگ بندی پر تاکید
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے لیے عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
-
سیاستبنگلہ دیش میں امن وامان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش میں امن و امان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کا ہدف اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے، باقری
تہران (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل ایک شیطان ہے جس کا ہدف صرف فلسطین ہی نہیں ہے بلکہ اس حکومت کا مقصد تمام اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
سیاستایران ، صیہونی حکومت کو یقینی جواب دے گا، علی باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ دفتر میں جاکر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور حماس کے ایران میں نمائندے خالد قدومی سے بات چیت کی۔
-
سیاستاسرائیل کو فیصلہ کن اور سخت جواب ملنا چاہیے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے دوسرے ممالک میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جارحیت اور دہشت گردی کا سہارا لینے میں صیہونی حکومت کی طویل تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسرائیل کو سخت اور فیصلہ کن جواب ملنا چاہیے تاکہ وہ جان سکے کہ سیکورٹی میں خلل ڈالنے کی بھاری قیمت ہے۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت
سیاستباقری: صیہونی حکومت نے ایران کی سرخ لکیر عبور کی / جواب فیصلہ کن ہو گا
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کو شہید کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرخ لکیر عبور کی ہے لہذا ایران اس جرم کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
پاکستانتہران کی اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کی درخواست / اسلام آباد کی مکمل حمایت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
-
سیاستباقری نے سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کی مذمت نہ کئے جانے پر تنقید کی/ بورل: ایران کو جائز دفاع کا حق ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتائج اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی خلاف ورزی اور علاقائي پائیداری کے خلاف اس قدم کے سیاسی و سیکوریٹی نتائج پر تبالہ خیال کیا۔
-
سیاست ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
سیاستماسکو اور تہران کے درمیان تعاون صیہونی حکومت کی جارحیت کو روک سکتا ہے، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: تہران و ماسکو کے درمیان تعاون خطے کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالنے والی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو روک سکتا ہے۔
-
سیاستاسماعیل ہنیہ کی شہادت پر جائزہ کے لئے اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس کی سعودی عرب نے حمایت کر دی
تہران - ارنا - سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ع ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، علاقائی حالات کو بحرانی اور خطرناک قرار دیا۔
-
سیاستجرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اورایک سیاسی قدم، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی قدم ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
سیاستایران ، برکس کے اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شریک بن گیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: برکس یکطرفہ نظام کے فریم ورک سے باہر سب سے بڑا تجارتی میکنزم ہے اور آج ایران برکس کے دیگر اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شراکت دار بن گيا ہے۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کریں گے، علی باقری کنی
نیویارک( ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
سیاستلبنان، صیہونیوں کے لئے ابدی جہنم بن جائے گا، باقری
نیویارک-ارنا- ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ صیہونی غزہ میں شکست کی تلافی علاقے کے دوسرے حصوں میں جنگ پھیلا کر نہيں کر سکتے بلکہ اس سے وہ خود کو زيادہ بڑے خطرات کے دلدل میں پھنسا ليں گے، خبردار کیا ہے کہ " یقینا لبنان صیہونیوں کے لئے ایسا جہنم ہوگا جہاں سے واپسی ممکن نہیں"
-
سیاستعلی باقری کی ڈینس فرانسس سے ملاقات، غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششیں بڑھانے پر زور
نیویارک (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس سے ملاقات میں غزہ کے عوام کی نسل کشی اور صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششوں کو بڑھانے پر زور دیا۔
-
سیاستایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
سیاستدنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے سرگرم ممالک میں ایران نمایاں ملک ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ صرف کبھی بھی ممنوعہ ہتھیاروں کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خاتمے کا دفاع کرنے والے اور کیمیائی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنانے میں موثر اور فعال ممالک میں سے ایک ہے۔
-
سیاستایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ باقری کنی کی بات چیت، صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ACD میں آئے قزاقستان، سنگاپور، بحرین، عمان اور نیپال کے وفود کے سربراہوں اور D8 کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایشیا کے کثیرالجہتی نقطہ نظر، یکطرفہ پن کا مقابلہ، دو طرفہ تعلقات اور غزہ میں قابض صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستکینیڈا کا اقدام صیہونی حکومت اور دہشت گردوں کے لیے تحفہ ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور نسل کش حکومت، دہشت گردوں اور علاقائی امن و استحکام کے دشمنوں کے لیے ایک مضحکہ خیز تحفہ ہے۔