یہ بات ایڈمیرل علی شمخانی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ عالمی یوم قدس نے علمی جنگ میں دشمن کے جادو کے اثر کو زائل کر دیا ہے، انقلاب اسلامی کے چاہنے والوں کے دلوں میں ناانصافی کے خلاف پہلے سے کہیں زیادہ گہرائی تک جا پہنچی۔
شمخانی نے کہا کہ صیہونیوں کی ہڈیاں توڑنے کی آواز اس وقت زیادہ واضح طور پر سنائی دے رہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
صہیونیوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جا سکتی ہے: ایڈمیرل شمخانی
30 اپریل، 2022، 1:20 PM
News ID:
84737363
![صہیونیوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جا سکتی ہے: ایڈمیرل شمخانی صہیونیوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جا سکتی ہے: ایڈمیرل شمخانی](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/04/30/4/169641583.jpg?ts=1651306437790)
تہران، ارنا - اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس نے علمی جنگ میں دشمن کے جادو کے اثرات کو زائل کر دیا ہے اور اس وقت. صیہونیوں کی ہڈیوں کو توڑنے کی آواز زیادہ واضح طور پر سنائی دے رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانیوں کی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے مناظر
ایرانی دارالحکومت تہران میں آج بروز جمعہ کو عالمی یوم القدس کے موقع پر مختلف طبقات سے تعلق…
-
160 ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی
تہران، ارنا- رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو قابضین کی تمام تر تخریب کاری اور ان کی طرف سے عائد…
-
ایرانی عوام پورے جوش و جذبے سے قدس کی حمایت کے میدان میں اترگئے: قائد اسلامی انقلاب
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ آج ملک میں ہر جگہ یوم القدس مارچ میں عوام کی…
آپ کا تبصرہ