عالمی یوم القدس
-
عید الفطر کے موقع پر،
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
دنیانیویارک کی سڑکوں پر آزادی فلسطین کے نعروں کی گونج
نیویارک ۔ ارنا ۔ مسلمانوں،صیہونزم کے مخالف یہودیوں اور دیگر ادیان کے ماننے والوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور جنگ کے مخالفین کی بڑی تعداد نے نیویارک میں یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کی اور فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا
-
تصویریوم قدس پر مشہد مقدس میں جلوس
پورے ایران کی طرح مشہد مقدس میں بھی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام نے بے حد جوش و جذبے کے ساتھ جلوس نکالا
-
پاکستانیوم القدس اسرائیل کے خلاف دفاع فلسطین کے اتحاد کا مظہر ہے، لیاقت بلوچ
اسلام آباد (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے عالمی یوم قدس کے قیام کے سلسلے میں امام خمینی (رح) کے تاریخی اقدام کو اسلام کے جسم میں نئی جان ڈالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ یوم قدس پر فلسطینیوں کی آزادی کا دفاع کرنے والوں کا اتحاد صیہونی حکومت سمیت ہمارے دشمنوں کی سازشوں کے خلاف مشترکہ محاذ کا مظہر ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر ہے، حسن نصراللہ
تہران (ارنا) سید حسن نصراللہ نے بدھ کے روز قدس ٹریبیون میں جو کہ ایک ویڈیو کانفرنس کی صورت میں عالمی یوم قدس کے موقع پر مزاحمتی محور کے رہنماؤں اور شخصیات کی موجودگی میں منعقد کیا گیا، کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے وہ خطہ کے آزادی پسندوں کا ایک طوفان ہے، اور ہمیں امید ہے کہ یہ مزید پھیلے گا اور زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔
-
پاکستانپاکستان میں یوم القدس سیمینار، مقررین کا امام خمینی (رح) کے افکار کی اہمیت پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے مقررین نے اسلامی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے امام خمینی (رح) کے افکار پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم قدس دنیا بھر کے مسلمانوں کو فلسطین کے دفاع اور ناجائز صیہونی حکومت کی مخالفت کے لیے مضبوط پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔