ایٹمی مذاکرات
-
سیاستہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جس سے پابندیاں ختم اور ایرانی عوام کے حقوق حاصل ہوسکیں، کابینہ کی ترجمان
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ارنا کے نمائندے سے کہا کہ اب تک ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کا رجحان مثبت رہا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے غیر جانبداری کے ساتھ پیشہ رویہ اپنائے، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران - ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے محمد اسلامی نے کہا کہ تہران کو ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے ہمیشہ یہ توقع رہی ہے کہ وہ غیر جانبدار رہے اور پیشہ وارنہ رویئے کا مظاہرہ کرے۔
-
سیاستمذاکرات کے ذریعے صرف اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ اسلایم جمہوریہ ایران کا موقف مکمل طور پر واضح ہے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پزیر
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، اب سے کچھ دیر قبل اختتام پزیر ہوگئے۔
-
سیاستمذاکرات کے بارے میں افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے عمان میں جاری ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کے افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستفریق مقابل پابندیوں اور دھونس دھمکیوں سے باز آئے، ایران دشمنوں سے مرعوب ہونے والا نہیں: نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمدرضا عارف نے سیاسی اور ثقافتی کارکنوں اور میڈیا کے امور کے ماہرین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ فریق مقابل کو دھونس دھمکیوں اور پابندیوں کی پالیسی سے باز آجانا چاہیے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے عوام ان چیزوں سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مابین کسی بھی نئے مذاکرات کا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
سیاستمذاکرات کا جاری رہنا امریکیوں کے طرز عمل سے وابستہ، صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
سیاستامریکہ کی نئی قیادت کا حافظہ کمزور ہے، ماضی کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے، ایران کے سینیئرعہدے دار
تہران/ ارنا- خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے امریکہ کے مذاکراتی ایجنڈے اور ایران کی جانب سے اس کے عدم استقبال کے بارے میں کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ قیادت کی حرکتوں سے نفسیاتی جنگ اور "یا جنگ یا مذاکرات" کی پالیسی مسلط کرنے کا پیغام ملتا ہے۔
-
سیاستمذاکرات صرف ایٹمی مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے۔ نائب وزیر خارجہ
تہران - ارنا - قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات صرف جوہری مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہو ں گے۔
-
دنیاایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقہ کار سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں، چین
تہران/ ارنا- چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران، چین اور روس کے درمیان طے شدہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا اور تمام فریقوں کو خودداری سے کام لینے کی تجویز دی۔
-
سیاستایرانی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر: ہم امریکہ کے کسی خط کا انتظار نہیں کر رہے
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے کسی خط کا انتظار نہیں کر رہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایران کو مضبوط بنانا ہی پابندیوں کو بے اثر کرنے اور انکے خاتمے کا حل ہے۔
-
سیاستایٹمی معاملات اور پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کی گفتگو
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی ٹرائیکا یعنی فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے مابین ایران کے ایٹمی معاملات اور پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں بات چیت ہوئی ہے۔
-
سیاستوقار برقرار رکھے بغیر مذاکرات ناممکن، دھونس دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمیں مذاکرات کرنا آتا ہے، لیکن ہر قیمت پر مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوں گے۔
-
سیاستامریکہ بدعہدی کا عادی ہے، ایسے ملک کے ساتھ مذاکرات بے معنی: وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شدید دباؤ کی امریکی پالیسی کے تحت مذاکرات ناممکن ہیں۔
-
سیاستیورپ کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ فی الحال کوئی اور مذاکرات کا، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے کابینہ کی نشست کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال صرف یورپ سے بات چیت ہو رہی ہے۔
-
سیاستایران اور یورپی ٹرائیکا کے "گفتگو" کا نیا دور 13 جنوری سے
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ 13 جنوری سے تین یورپی ممالک سے گفتگو کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے، نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے بتایا ہے کہ ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے ایران اور یورپ کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سیاستفوجی کارروائی یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی پروگرام رکنے والا نہيں ، اسلامی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ ایک گفتگو میں زور دیا ہے: ہمارے ملک کا ایٹمی پروگرام، فوجی کارروائی بلکہ پابندیوں سے بھی نہ ختم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔
-
سیاستایران کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے بہتر راستہ، ونڈی شرمن
نیویارک- ارنا- ایران کے امریکہ کی سابق مذاکرات کار ونڈی شرمن نے ایک انٹرویو میں کہا: مذاکرات اعتماد کی بحال کے لئے نہيں ہوتے اور اب بھی ہمارا یہ ماننا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
سیاستامریکہ نے جوہری معاہدے کی وعدہ خلافی کی اور اب وہ ڈیڈ اینڈ میں پھنس گیا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اچھے سمیت میں آگے بڑھ رہے ہیں تا ہم ملک کی منصوبہ بندیوں میں ان مذاکرات کے نتائج پر بالکل منحصر نہ رہیں۔
-
سیاستایرانی خارجہ پالیسی میں جوہری مسئلہ واحد مسئلہ نہیں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی میں صرف جوہری مذاکرات کا مسئلہ نہیں ہے۔