مذاکرات کے ذریعے صرف اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، نائب صدر عارف

تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ اسلایم جمہوریہ ایران کا موقف مکمل طور پر واضح ہے۔

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ماضی میں بھی ثابت کرچکے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کرنا چاہتے ہیں اور اپنے عوام کے حق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔

نائب صدر عارف نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعے ہم اپنے عوام کے مسلمہ حقوق اور قومی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .