محمد رضا عارف
-
سیاستایران اور روس اعلیٰ سطح پر تعلقات کے فروغ کا عزم رکھتے ہیں، نائب صدر ایران
تہران- ارنا- ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ تہران اور ماسکو نے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کا عزم کر رکھا ہے۔
-
سیاستایرانی نائب صدر کی سعودی ولی عہد کو دورہ ایران کی دعوت
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے سعودی ولی عہد سے بات چیت میں کہا کہ حالیہ مہینوں میں دونوں ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون کے فروغ کے لیے نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے پائیدار مستقبل کی ضامن ہیں۔
-
سیاستایرانی نائب صدر: غزہ اور لبنان میں منصفانہ جنگ بندی ہونی چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پہ انسانی امداد فراہم کی جائے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جائے۔
-
سیاستفوج اور پولیس کے جوانوں کو شہید کرنے والوں کو مناسب جواب ملے گا،نائب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے فوج اور فراجا کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ہم سب فوج اور فراجا کے عزیز شہداء کے پاک خون کے بدلہ لینے کے ذمہ دار ہیں اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر اس جرم کا مناسب جواب دینگے۔
-
سیاستایران کے نائب صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے درپیش اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے بتایا کہ ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔
-
تصویرایران کے صدر ترکمانستان روانہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جمعرات کی شام (10 اکتوبر 2024) تہران سے اشک آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر نائب صدر محمدرضا عارف اور اعلی سطحی حکام بھی موجود تھے۔