نائب صدر ایران
-
سیاستایران ملکی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر انحصار نہیں کرتا، نائب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف مذاکرات پر انحصار نہیں کرتے بلکہ کسی ملک کے ساتھ خصوصی تعلقات میں بھی دلچسپی نہیں رکھتے۔ ہماری حکمت عملی بیرونی عناصر پر انحصار کے بجائے ملکی وسائل پر بھروسہ کرنا ہے۔
-
سیاستمذاکرات کے ذریعے صرف اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ اسلایم جمہوریہ ایران کا موقف مکمل طور پر واضح ہے۔
-
سیاستفریق مقابل پابندیوں اور دھونس دھمکیوں سے باز آئے، ایران دشمنوں سے مرعوب ہونے والا نہیں: نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمدرضا عارف نے سیاسی اور ثقافتی کارکنوں اور میڈیا کے امور کے ماہرین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ فریق مقابل کو دھونس دھمکیوں اور پابندیوں کی پالیسی سے باز آجانا چاہیے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے عوام ان چیزوں سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔
-
سیاستافریقہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ، تہران کی ترجیحات میں شامل، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے بتایا ہے کہ آئندہ چند مہینے میں ایران اور افریقہ اقتصادی تعاون اجلاس اور اسی طرح ایکسپو 2025 کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
تصویرایران کے نائب صدر قزاقستان روانہ
نائب صدر محمد رضا عارف جمعرات کی صبح قزاقستان روانہ ہوئے ۔ اس دورے کا مقصد یوریشین اکنامک یونین کے وزرائے اعظم کے اجلاس میں شرکت ہے۔
-
معیشتنائب صدر: فری ٹریڈ معاہدہ ایران کی برآمدات میں توسیع کا باعث
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جلد ہی فری ٹریڈ کا معاہدہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد ہم زیادہ سنجیدگی کے ساتھ برآمدات پر توجہ دے پائيں گے اور یقینا ہماری غیر ملکی تجارت میں بہتری آئے گی۔
-
تصویرایران میں آرمینین عیسائیوں سے ملک کے اعلی عہدے داروں کی ملاقات اور گفتگو
ایران کے صدر کے اسسٹنٹ برائے سماجی امور علی ربیعی، نائب صدر برائے خواتین اور گھرانہ زہرا بہروز آذر اور اقوام، ادیان اور مذاہب کے امور کی کمیٹی کے سربراہ سید محمود علوی، پیر کے روز تہران میں واقع "سینٹ سرکیس" گرجا گھر پہنچے اور آرمینین عیسائیوں کی مذہبی کمیٹی کے ارکان اور آرمینین عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور روس اعلیٰ سطح پر تعلقات کے فروغ کا عزم رکھتے ہیں، نائب صدر ایران
تہران- ارنا- ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ تہران اور ماسکو نے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کا عزم کر رکھا ہے۔