-
دفاعغزہ ڈرون نے اپنے اہداف کو نشانہ بناکر تباہ کردیا
تہران – ارنا- سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا
-
عالم اسلامجہاد اسلامی: صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے نفاذ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہئے تھی
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اہم حربہ ہے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں 90 سے زائد شہید اور زخمی
تہران – ارنا – لبنان کے محکمہ صحت نے آج اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سیاست عراقچی: ایران اور افغانستان کی سیکورٹی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے
تہران – ارنا – وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ کابل میں افغانستان کی عبوری حکومت کے رئيس الوزرا سے ملاقات میں ایران اور افغانستان کی سیکورٹی کو ایک دوسرے سے وابستہ بتاتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
آرٹس اور ثقافتکا شان کا کاروانسرائے امین الدولہ ایران کے ہندسی فن معماری کا شاہکار
تہران – ارنا- تیمچہ امین الدولہ، کاشان کے تاریخی میانچال بازار میں ایک چھت دار سرائے ہے جس کی تعمیر 1284 ہجری ميں مکمل ہوئی ہے اور ہندسی فن تعمیر کا شاہکار شمار ہوتی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود جنوبی لبنان کے رہائشی اپنے گھروں کو لوٹنے کے لیے بے تاب
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے باشندے ایسے وقت میں اپنے علاقوں میں واپسی پر اصرار کر رہے ہیں، جب صیہونی حکومت کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی 60 دن کی مہلت ختم ہو گئی ہے۔
-
تصویرامام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اتوار کی صبح (26 جنوری) کو قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر کثیر تعداد میں لوگوں کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
سیاستایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی اور ثقافتی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور افغانستان کے درمیان اچھے اقتصادی تعلقات ہیں اور ہمیں امید ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے قومی مفادات کے حوالے سے تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا۔
-
دنیاحماس کے مطالبات تسلیم کرنے پر بین گویر کی نیتن یاہو پر شدید تنقید
تہران (ارنا) داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے صیہونی وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: آخری قیدی کی رہائی تک مزاحمت جاری رہے گی / غزہ ناقابل تسخیر ہے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے شہداء، اسیران اور زخمیوں کے امور کے انچارج نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
عالم اسلامصیہونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کی قاہرہ آمد
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اتوار کی صبح بتایا کہ صیہونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدی اسرائیل کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔