-
عالم اسلاماسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہماری جنگ لامحدود شکل اختیار کرسکتی، انصار اللہ یمن
صنعا(ارنا) انصار اللہ یمن کے پولیٹیکل بیورو کے رکن نے کہا ہے کہ جب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت بند نہیں ہوجاتی اسرائیل کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے جرائم: غزہ میں نسل کشی کے بعد آبادی میں ٪6 کمی
فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس نے بتایا کہ صیہونی حکومت کی نسل کشی کی وجہ سے غزہ پٹی کی آبادی میں چھ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملہ: المسیرہ
یمن کے المسیرہ نیٹ ورک نے بتایا کہ صنعاء کے مرکز میں یمن کی وزارت دفاع (مجتمع العرضی) کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیعشرہ فجر میں 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی/ سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
تہران (ارنا) ایران کی ائیر اسپیس آرگنائیزیشن کے چیف نے بتایا ہے کہ PARS 2 سیٹلائٹ 2 میٹر امیجنگ کی صلاحیت کے ساتھ عشرہ فجر میں منظر عام پر آنے والا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: کرسمس کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مہم بنا دیں
تہران (ارنا) حماس نے ایک بیان میں دنیا بھر میں سال نو کی تقریبات کو غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خلاف عالمگیر مہم میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستجابری انصاری: ابوموسی میں ارنا کے نمائندہ دفتر کا افتتاح پڑوسیوں کو دوستی کے پیغام کے لئے
بندر عباس - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اہم اور اسٹریٹجک جزیرے ابوموسی میں ارنا کے دفتر کا افتتاح پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی قوم اور حکومت کے درمیان دوستی کے مستقل پیغام کی وضاحت اور اعلان کے لے ہے۔ .
-
سیاسترہبر انقلاب : ذرائع ابلاغ کے شعبے میں باریک بینی، کوشش و نئی سوچ کو دوگنا کریں
تہران - ارنا - "رہبر انقلاب اسلامی نے " قومی میڈیا میں تبدیلی کا مستقبل" عنوان کے تحت منعقد اجلاس کے لئے ایک پیغام میں، دنیا کی موجودہ کشمکش میں میڈیا کے بے مثال کردار پر زور دیتے ہوئے، کہا ہے کہ میڈیا کے اہم میدان میں، ہممیں اپنی باریک بینی، جدو جہد اور نئی سوچ کو دوگنا بڑھانا چاہیے۔
-
سیاستجزیرہ ابوموسی میں ارنا کے دفتر کا افتتاح
ابوموسی - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی ارنا کا دفتر ارنا کے چیف ڈاکٹر حسین جابری انصاری، ہرمزگان اسلامی ثقافت اور رہنمائی کے ڈائریکٹر جنرل، ابوموسی کے گورنر اور صوبائی اور مقامی حکام کی موجودگی میں افتتاح ہوا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیرپیٹرولیم: ایران سے گيس لینے کے لئے مذاکرات جاری ہيں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے ایران پاکستان کے درمیان مشترکہ گیس منصوبے کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی درآمد کم خرچے والا منصوبہ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ توانائی کے اس منصوبے سے فائدہ اٹھانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
عالم اسلام14 ہزار کے قریب صیہونی فوجیوں نے ذہنی امراض کے علاج کے لئے رجوع کیا
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
دنیاصیہونی کھلاڑی برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ باؤلنگ چیمپئن شپ سے باہر
لندن - ارنا - فلسطینی حامیوں کے وسیع دباؤ کے بعد صیہونی کھلاڑیوں نے برطانیہ کے شہر نورفولک میں ہونے والی ورلڈ لان باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس پر دو میزائل مارے، امریکی طیارہ بردار جہاز پر بھی حملہ
تہران-ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے مقبوضہ یافا اور جنوبی بیت المقدس کے پر دو میزائل داغے ہیں۔
-
سیاستایران: بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت کا بے بنیاد دعوی، علاقے میں کشیدگی بڑھانے کے لئے
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ورغلانے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کا مقصد کشیدگی پھیلانے اور امریکہ و اس کے اتحادیوں کی جانب سے علاقے ميں مزيد عدم استحکام پیدا کرنے کا بہانہ ہے۔
-
عالم اسلامیمن سے تل ابیب پر میزائل حملہ، کئي صیہونی زخمی
تہران - ارنا - اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ چند گھنٹے قبل تل ابیب پر یمن سے میزائل حملے اور بئر سبع میں سائرن کی آواز کے بعد شہر میں اکسیڈنٹ کی وجہ سے متعدد صہیونی زخمی ہو گئے۔