المسیرہ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ الثورہ کے علاقے میں "22 مئی کمپلیکس" نامی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس پر 6 حملے کیے گئے ۔
اسکائی نیوز نیٹ ورک سمیت بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ میزائل حملے امریکی جہاز کے ڈیک سے کیے گئے۔
یمن کے المسیرہ نیٹ ورک نے بتایا کہ صنعاء کے مرکز میں یمن کی وزارت دفاع (مجتمع العرضی) کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ