حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کرسمس منانے والے تمام آزاد لوگوں سے کہتے ہیں کہ وہ ان تقریبات کو فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی غاصبوں کی نسل کشی اور جبری بے گھر کرنے کے خلاف ایک عالمگیر تحریک میں تبدیل کریں۔
حماس نے اپیل کی کہ یہ جشن صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی پالیسی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مارچوں کو جاری رکھنے اور اس میں شدت پیدا کرنے کا عالمی موقع بننا چاہیے۔
آپ کا تبصرہ