حماس
-
عالم اسلامیمن کی قبضے میں لیے گئے جہاز کے عملے کی واپسی پر رضامندی، ایران کا خیرمقدم
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے انصاراللہ کی جانب سے Galaxy Leader جہاز کے عملے کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستغزہ میں حماس کو کامیابی ملی
تہران (ارنا) ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں مزاحمتی محاذوں کی حمایت کی بدولت فتح حاصل ہوئی ہے اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی گھات میں ہیں۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونی حکومت کے مقابلے کے لئے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی لام بندی کی اپیل
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے کے لئے عام لام بندی کی اپیل کردی ہے
-
دنیاحماس کے خلاف صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف، امریکی میڈیا
تہران (ارنا) CNN اور نیویارک ٹائمز نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کے 15 ماہ کے باوجود سڑکوں پر حماس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ تحریک مزاحمت کی تباہی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں.
-
عالم اسلام"طوفان الاقصی" صیہونی حکومت کے تابوت پر آخری کیل / استقامتی محاذ اور ایران کے شکرگزار ہیں، ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی تاریخ کی ایک مثالی مزاحمت ثابت ہوئی جس نے صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عالم اسلامنئے دور کا آغاز ہوگیا ہے: حماس
تہران/ ارنا- لبنان میں حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے غزہ میں جنگ بندی کو فلسطینی عوام کی استقامت اور مزاحمت کا پھل قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامآج 3 صہیونی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، حماس
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے 3 صہیونی خواتین قیدیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جنہیں آج رہا کیا جانا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی گروہوں کا ایران کے تعاون پر اظہار تشکر/ فلسطینی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور
تہران - ارنا - فلسطینی گروہوں اور جماعتوں نے فلسطینی عوام بالخصوص ایران، لبنان، یمن اور عراق کی حمایت کرنے والے محاذوں کو سراہتے ہوئے، فلسطینی قومی اتحاد کے تحفظ اور حالیہ بیجنگ معاہدے کی بنیاد پر فلسطینی متفقہ حکومت کی تشکیل کی اہمیت پر زور دیا۔
-
عالم اسلامجنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی مزاحمت کا نتیجہ ہے: حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونیوں کے مظالم جاری، مزید 26 فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- جنگ بندی قریب ہونے کی خبروں کے باوجود غزہ پر صیہونیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
دنیاحماس کو ختم کرنا ناممکن، صیہونی اخبار کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی اخبار معاریو نے ایک رپورٹ شایع کی ہے جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ نہ صرف غزہ میں جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے بلکہ حماس کی نابودی بھی ایک خواب بن کر رہ گیا۔
-
عالم اسلامبین گویر: جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
تہران - ارنا - مصر، قطر اور امریکہ کی ثالثی میں صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان بالواسطہ جنگ بندی کے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں ، شدت پسند اسرائیلی وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ جنگ بندی معاہدے، غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مخالف ہيں اور اس طرح کا کوئي بھی معاہدہ حماس کے سامنے اسرائیل کے طرف سے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کی ایک بار پھر ہڈ دھرمی؛ شہید سنوار کا جسد خاکی حماس کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
تہران- ارنا- حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
عالم اسلامعرب اور مسلمان صیہونیوں کی لالچ کا مقابلہ کریں، حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- صیہونی حلقوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر مزید اسلامی اور عرب سرزمینوں پر قبضے پر مبنی نقشوں کے جاری ہونے پر حماس تحریک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالم اسلامشہید سنوار کے جانشین کا انتخاب بہت جلد، مذاکرات میں ہمارا موقف واضح: حماس
تہران/ ارنا- حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
عالم اسلامحماس اور الفتح: فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
-
دنیاصیہونی پولیس کا نیتن یاہو کے مخالفین کے ساتھ تصادم
تہران (ارنا) صیہونی پولیس نے ہفتے کے روز یروشلم میں صیہونی مظاہرین پر حملہ کردیا۔ یہ مظاہرین غزہ میں حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آرہی ہے: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم، حماس نے ہفتے کے روز غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں پر گولی چلانے کو، غزہ کے حالات پر فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا۔
-
عالم اسلامپناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے، حماس
تہران (ارنا) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کی جارحیت اور جرائم میں اضافہ اور فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری نسل کشی اور جنگ کا حصہ ہے۔
-
عالم اسلامحماس: کرسمس کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مہم بنا دیں
تہران (ارنا) حماس نے ایک بیان میں دنیا بھر میں سال نو کی تقریبات کو غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خلاف عالمگیر مہم میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کو یہودی رنگ دینے کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں، فلسطینیوں سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اپیل کی ہے کہ فلسطینیوں کی سرزمینوں کو یہودی رنگ دینے کی صیہونیوں کی سازش کا مقابلہ کیا جائے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی نسل کشی کے آغاز کے 450 ویں دن غزہ پٹی مضافات میں صیہونی قصبوں پر مزاحمتی راکٹ حملے
تہران- ارنا- صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ پٹی سے سدیروت کی طرف 4 راکٹ فائر کیے گئے اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
عالم اسلامغزہ کے الوفا ہسپتال پر صیہونیوں کا حملہ + ویڈیو
تہران - ارنا - فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اتوار کو غزہ شہر کے "الوفا" اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں کم از کم 7 شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامشہید اسماعیل ھنیہ کے قتل سے متعلق صیہونی حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں، حماس
تہران (ارنا) حماس نے ایک بیان میں اس تحریک کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قاتلانہ آپریشن کی تفصیلات کے بارے میں صیہونی حکومت کے دعوؤں کی تردید کی ہے۔
-
عالم اسلامحماس ذرائع: قابض صیہونی حکومت کا مکمل جنگ بندی قبول کرنے سے انکار
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔
-
عالم اسلاممعاہدے کے حصول میں دیر ہونے کی وجہ صیہونی حکومت کی نئی شرطیں ہیں: حماس
تہران/ ارنا- حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے مذاکرات سنجیدگی کے ساتھ جاری ہیں لیکن صیہونیوں کی نئی شرطیں معاہدے میں دیر ہونے کی اصل وجہ ہیں۔
-
دنیاصیہونی وزیر جنگ: "ہم نے اسد حکومت کا تختہ الٹا"
تہران )ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔
-
عالم اسلامغزہ میں نصیرات کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کا دوبارہ زمینی حملہ، 50 شہید اور زخمی
تہران - ارنا - غزہ پٹی کے مرکزمیں واقع نئے النصیرات کیمپ پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے، جن میں سے نصف خواتین اور بچے ہیں۔
-
عالم اسلامحماس: بیت المقدس میں صیہونی مخالف کارروائیاں نسل کشی کا فطری ردعمل ہیں
تہران - ارنا - حماس نے شمال مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں 77 دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی ہلاک
تہران - ارنا - غزہ جنگ کے 442 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔