-
دنیاروسی تجزیہ کار: سردار سلیمانی جبر اور قبضے کے خلاف جنگ کی علامت ہیں
ماسکو (ارنا) روسی تجزیہ کاروں اور صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کردار کو انتہائي اہم، دیرپا اور بے مثال قرار دیا ہے۔
-
تصویرشہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، جمعہ (2 جنوری 2025) کو مصلای امام خمینی (رح) میں فوجی، ملکی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔
-
سیاستصدر ایران: شہید سلیمانی کی جدوجہد کا مقصد اسلامی معاشروں میں اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنا تھا
تہران - ایرنا- صدر ایران نے شہید قاسم سلیمانی کو ملت ایران کے لیے ایک مستقل نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ آج شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھنا ملک کے اندر ہم آہنگی اور دنیا کے لیے نمونے عمل ہے۔
-
معیشتپٹرولیم کے نائب وزیر:ایرانی حکومت کا منصوبہ پٹرول کی پیداوار کو 130 ملین لیٹر تک لے جانا ہے
پٹرولیم کے نائب وزیر اور ایران کی نیشنل ریفائنری اور پیٹرولیم مصنوعات کی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ موجودہ ریفائنریوں کے معیار میں بہتری اور ریفائننگ کے نئے منصوبوں پر کام جا ری ہے۔
-
عالم اسلامپناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے، حماس
تہران (ارنا) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کی جارحیت اور جرائم میں اضافہ اور فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری نسل کشی اور جنگ کا حصہ ہے۔
-
تصویرایرانی کراٹے کلب کی سپر لیگ
ایرانی کراٹے کلبوں کی 18ویں سپر لیگ "قاسم سلیمانی کپ" کا آخری ھفتہ 2 جنوری 2025 کو تہران میں منعقد کیا گیا۔
-
ویڈیوکلپیوم شہادت پر دلوں کے سردار کی آرام گاہ کی راہ پر گامزن
کرمان - ارنا - دلوں کے سردار جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی پر آج جمعرات صبح سے ہی ایک الگ ماحول ہے اور برفباری، بارش اور دھند و کہرے کے باوجود مزاحمت کے سید الشہداء کے مزار پر عقیدت مندوں کا جم غفیر ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : عظیم جرنیل جغرافیائی حدود کے نہیں، دلوں کے فاتح ہوتے ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ وہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں اس لیے ان کی فتوحات ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔
-
پاکستانپاکستان: شام کے حکام سے ہمارا براہ راست کوئی رابطہ نہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دمشق میں اس ملک کے سفارت خانے کی سرگرمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا شام کے حکمرانوں سے کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہے۔
-
ہندوستان"قاسم سلیمانی" ہندوستانی عوام کی نظر میں
تہران - ارنا - ہندوستان کی کشمیر یونیورسٹی میں زبان و ادب کے پروفیسر نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ، خاص طور پر ہندوستان میں شیعہ، قاسم سلیمانی کو رہبر انقلاب کا مالک اشتر اور زندہ شہید مانتے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور جنوبی لبنان میں مکانات کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ جاری
تہران - ارنا - صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
تصویراحباب سلیمانی کانفرنس
مقدس حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کی یاد میں چوتھی تہران کانفرنس " احباب سلیمانی " کے عنوان سے بدھ کی شام تہران کے میئر علیرضا زاکانی کی موجودگی میں میلاد ٹاور انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
-
عالم اسلاماسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
تہران - ارنا - صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جانب سے حماس کے ساتھ معاہدے کی راہ میں رکاوٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلاماسلامی جہاد نے الجزیرہ نیٹ ورک پر پابندی کی مذمت کی
تہران- ارنا- اسلامی جہاد تحریک نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر کو بند کرنے کے فلسطینی انتظامیہ کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے موجودہ حساس حالات میں ایک نامناسب اقدام قرار دیا ہے۔