-
سیاستسلامتی کونسل اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیاں ختم کرائے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب کا مطالبہ
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحیتیں بند کرائی جائيں
-
عالم اسلامحماس: بیروت پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ جرم ہے اور ہم غزہ کی حمایت پر حزب اللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
تہران – ارنا – حماس نے آج بیروت کے ضاحیہ جنوبی پر اسرائیلی حکومت کے فضائی حملے کو وحشیانہ جرم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم غزہ کے عوام کی حمایت پر حزب اللہ کو خراج عقیدت کرتے ہیں
-
عالم اسلامصیہونی حکومت پر حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں خطرے کے سائرن
تہران – ارنا – جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
-
عالم اسلامیمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری حادثہ
تہران – ارنا – برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی نیویارک روانگی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے
-
عالم اسلامبیروت کے ضاحیہ جنوبی پر صیہونی فضائی حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
تہران – ارنا – لبنانی ذرائع کے مطابق بیرت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں 8 عام شہری شہید اور 59 زخمی ہوئے ہیں
-
عالم اسلامبیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر صیہونی حکومت کا حملہ، پانچ بچوں کی شہادت
تہران- ارنا – بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 41 ہزار 272 اور غرب اردن میں 160 بچوں کی شہادت
تہران – ارنا – فلسطین کے محکمہ صحت کے نئے اعدادوشمار کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41 ہزار 272 ہوگئی ہے
-
دفاع مریوان سرحد پر کوملہ دہشت گرد گروہ کے کمانڈر کی ہلاکت کی تفصیلات
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کردستان کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈرنے مریوان سرحد پر کوملہ دہشت گرد گروہ کے کمانڈر کی ہلاکت اور چند دیگر دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی تفصیلات جاری کردی ہیں
-
سیاستصیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے سے اڑا کر دہشت کی نئی شکل پیش کی ہے۔
تہران (IRNA) حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ "صیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے اڑا کر جرائم اور دہشت کی نئی شکل دنیا کے سامنے پیش کی ہے۔"
-
سیاستافغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
تہران (IRNA) وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک افغانستان کے نمائندے کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ترانے کی توہین اور غیر سفارتی اور ناقابل قبول اقدام کے بعد افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا گيا۔
-
سیاستصدر ایران صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے
تہران(IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تازہ میزائل حملہ
تہران(IRNA) حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
تصویرشتر مرغ فارمنگ
صوبہ شمالی خراسان کے گاؤں باغ شجرد سے تعلق رکھنے والے سید قاسم عرب شاہی شترمرغ کی افزائش کی صنعت میں کام کرنے والے علما میں سے ایک ہیں اور اپنے دس سالہ تجربے کے ساتھ، دلچسپی رکھنے والوں کو اس پرندے کی دیکھ بھال اور افزائش کے بارے میں مشورہ بھی دیتے ہیں۔ان کے مطابق اس میدان میں قدم رکھنے کا مقصد ملک میں مزاحمتی معیشت کی سمت قدم آگے بڑھانا ، منتشر سرمائے کو سپورٹ کرنا اور صوبے میں صحت مند، پائیدار اور مستقل روزگار پیدا کرنا ہے۔
-
معاشرہولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر قیدیوں کے معافی کا اعلان
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر2 ہزار 887 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان میں پھٹنے والے پیجر کی تیاری میں اسرائیل ملوث تھا، اے بی سی نیوز
اے بی سی نیوز نے امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے لبنان میں پھٹنے والے پیجرز کی تیاری میں اسرائیل ملوث تھا۔
-
معاشرہجشن ہفتہ وحدت، تصویریں
ہفتہ وحدت اور نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر فیلمی پروگرام جمعرات کی شام (19 ستمتر 2024) تہران مصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس پروگرام کا عنوان تھا " حب نبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم میں، فلسطین کا حامی ہوں"
-
عالم اسلامحسن نصراللہ کا خطاب اور موقف قابل تعریف، نیتن یاھو کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
تہران (IRNA) حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔