-
سیاستکنعانی: جاوید رحمن نے منافقین کی دہشت گرد تنظیم کی بڑی خدمت کی ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ابھی کچھ عرصے قبل تک ایران میں انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر رہ چکے جاوید رحمان کی طرف سے دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے ساتھ اظہار یکجہتی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
معاشرہپاکستانی زائرین : راستے ہی ہر تکلیف، امام حسین کی محبت میں برداشت ہے
اہواز - ارنا – ایران کی عراق سے ملنے والی سرحد چذابہ سے کربلا کے لیے روانہ ہونے والے پاکستانی زائرین اس روحانی سفر سے واپسی پر بڑی عقیدت کے ساتھ کہتے ہيں کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی محبت میں راستے کی تمام سختیوں کو برداشت کرتے ہیں۔
-
سیاستعراقچی: ایران کویت روابط میں فروغ کا خیر مقدم
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے کویتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ تہران باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے
-
معیشتپڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت کی سطح 27 ارب ڈالر ہوگئی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ 20 مارچ سے شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی پانچ مہینے میں، 15 پڑوسی ملکوں کے ساتھ نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت میں 16 فیصد اضافہ ہوا اوراس کی سطح 26 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی
-
عالم اسلامغزہ کے شہیدوں کی تعداد 40435 تک پہنچی
تہران- ارنا- غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 435 بتائی ہے۔
-
تصویرایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
قطر کے وزائے خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی تہران کے دورے پر آئے ہيں اور انہوں نے پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلام یمن کی سمندری حدود میں ایک اور بحری جہازحادثے سے دوچار؛ ایک دن میں یہ تیسرا بحری جہازہے جوسیکورٹی حادثے کا شکار ہوا ہے
تہران – ارنا- برطانوی میری ٹائم سیکورٹی نے بحر ہند میں یمن کے آبی علاقے میں ، چوبیس گھنٹے میں تیسرے بحری جہاز کے حادثے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ
تہران – ارنا – حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں
-
سیاستایران اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں روابط کی سطح بڑھانے کی ضرورت ہے : صدر ایران کی تاکید
تہران- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے سیاسی روابط کو ممتاز قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی شعبوں میں روابط کی سطح بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سیاستغزہ جنگ پر برطانیہ کا دوہرا معیار، ایران نے سخت تنقید کی
لندن - ارنا - لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے مغربی ایشیا کے حالات کے سلسلے میں برطانوی حکومت کے دوہرے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک ایسے حالات میں غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے کہ جب فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اور شہداء کی بڑھتی تعداد کے کی طرف سے آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔
-
سیاستشیراز میں پاکستانی زائروں کی بس کو حادثہ ، تفصیلات
شیراز - ارنا - شیراز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر نے اتوار کی شام پاکستانی زائروں کی بس کے حادثے کے سلسلے میں تفصیلات بتائی ہے۔
-
سیاستوقت کا دھارا اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف جارہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: صیہونی حکومت، امریکہ سمیت اپنے حامیوں کی جامع حمایت کے باوجود، ایک محدود اور منظم مزاحمتی آپریشن کے مقابلے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا آپریشن اسرائیل کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس نظام کی بڑی نامی ہے، دفاعی ماہرین
تہران(ارنا) عسکری اور تزویراتی امور کے ماہرین نے حزب اللہ کے تازہ آپریشن کو صیہونی حکومت کے سیکورٹی، انٹیلی جینس اور ٹیکنالوجیکل نظام کی بڑی ناکامی اور حزب اللہ کی اہم کامیابی قرار دیا ہے۔
-
سیاستاربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے
اسلام آباد( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں ویزے جاری کیے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، درجنوں افراد جاں بحق
اسلام آباد(ارنا) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مسافر بس اور سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کے 2 الگ الگ حملوں میں متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 33 افراد مارے گئے ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران انتقام کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا
ایران تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنا کی پہلی انتقامی کارروائی نے تل ابیب کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملادیا
تہران – ارنا – لبنانی میڈیا نے حزب اللہ کے ممتاز کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے حزب اللہ کی پہلی کارروائی کے بارے میں لکھا ہے کہ اس آپریشن نے صیہونی حکومت کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملا دیا
-
عالم اسلامغرب اردن کے شہر بیت لحم میں ایک بس میں دستی بم کے حملے میں ایک صیہونی افسر کی ہلاکت کی خبر ہے
تہران - ارنا - بیت لحم میں ایک بس میں دستی بم سے کئے جانے والے حملے میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہوگیا۔
-
سیاستعراقچی: تہران میں صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ انھوں نے اپنے اطالوی ہم منصب سے گفتگو میں واضح کردیا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے
-
عالم اسلامتل ابیب پر میزائل حملہ، خطرے کا سائرن بج اٹھا
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ نے ایک بیان جاری کرکے تل ابیب کے مرکزی علاقے ریشون پر میزائلی حملے کی خبردی ہے
-
پاکستانصوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کا ایکسیڈنٹ، 3 شہید 48 زخمی۔ ایکسیڈنٹ کی وجہ بریک سسٹم کی خرابی
شیراز- ارنا – صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ نی ریز – سیرجان روڈ پر ایک ٹرک سے پاکستانی زائرین کی بس کے تصادم میں تین جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے
-
انفوگرافکس اور پوسٹراگر مسلمان متحد ہوتے
صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہوتے تو کیا صیہونی حکومت ایسی گستاخی کی ہمت کرتی؟