-
تصویرتہران میں شہدائے خدمت کا چالیسواں
شہدائے خدمت کے چالیسویں کا مرکزی پروگرام تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں جمعرات کی شام کو منعقد ہوا
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر حزب اللہ کے میزائلی حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی ۔
-
عالم اسلام سید حسن نصراللہ : ایران نے دکھا دیا کہ سبھی چیلنجوں کے مقابلے میں ثابت قدم ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہدائے خدمت کے تلخ حادثے میں ایران کی استواری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا پر ثابت کردیا کہ سبھی چیلنجوں اور مشکلات کے مقابلے میں استوار اور ثابت قدم ہے۔
-
عالم اسلامنخالہ: شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے مختلف ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
سیاستسفیر ایران:اقدام تحریکآمیز کانادا تاثیری در اراده سپاه برای مبارزه با تروریسم نخواهد داشت
سفیر ایران : کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا
-
عالم اسلامغزہ کے علاقے شجاعیہ پر صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ اور فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت
تہران – ارنا – صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 37 ہزار 765 ہوگئی
تہران – ارنا- غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 37 ہزار 765 ہوگئی ہے
-
معیشتروسی گیس کی ایران منتقلی کا سمجھوتہ شہید رئیسی کی ڈپلومیسی کی آخری یاد گار ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے روسی گیس کی ایران منتقلی کے سمجھوتے کو ایران کے شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی فعال ڈپلومیسی کی آخری یاد گار قرار دیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرشرپسندوں کے بارے میں ایک فلم جو حقیقت بن گئی
1981میں فلم Mad Max the Road Warrior ریلیز ہوئی۔ Apocalyptic ولن اتنے برے تھے کہ وہ قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر اپنی گاڑیوں کے آگے باندھ دیتے تھے۔یہ بعید از قیاس اور غیر حقیقی معلوم ہوتا تھا یہاں تک کہ صیہونی فوج کو ان دنوں ایسا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
-
دنیاگزشتہ ماہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کی فوجی امداد
تہران (ارنا) فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ واشنگٹن نے مئی 2024 میں اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی تھی۔
-
-
تصویرایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا چہلم
شہر ری (ارنا) ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے چہلم اور شہدائے خدمت کی یادگاری تقریب جمعرات کی صبح (27 جون 2024)شہداء کے اہل خانہ کی موجودگی میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستشہید رئیسی اور امیر عبداللہیان نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کو تنہا کیا جا سکتا ہے، جنرل قاآنی
شہر ری (ارنا) قدس فورس کے کمانڈر نے شہید رئیسی اور امیر عبداللہیان کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ امریکہ اور عالمی استکبار سے شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی طرح نمٹنا چاہیے۔
-
معیشتایران کے پہلے غیر ساحلی شہر کی خلیج فارس کے پانیوں تک رسائی
کرمان (ارنا) ایران کے شہر رفسنجان کو خلیج فارس کے پانی کی ترسیل کی لائن کا منصوبہ آج صبح قائم مقام صدر کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شروع کیا گیا۔
-
پاکستانایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
-
دنیامقبوضہ علاقوں سے غاصب صیہونیوں کا فرار، سابق صیہونی وزیراعظم کو تشویش
تہران (ارنا) سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے مقبوضہ فلسطین سے صیہونی آبادکاروں کے فرار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ حکومت کے موجودہ حالات کے پیش نظر مقبوضہ سرزمین سے نہ جائیں۔
-
سیاستبولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش / ایران کی جانب سے مذمتی بیان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بولیویا میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہم بولیویا میں جمہوریت کی بنیادوں پر قائم قانونی حکومت کے خلاف بغاوت کی مذمت کرتے ہیں۔
-
عالم اسلامشام اور لبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کا فضائی حملہ
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں صیہونی فوج کے فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔