کنعانی نے تاکید کی کہ ہم امن و امان کی بحالی اور اس ملک کی قانونی حکومت کو اقتدار کی واپسی پر زور دیتے ہیں۔
ارنا کے مطابق بولیویا کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے چند گھنٹے قبل صدارتی محل کی طرف جانے والی سڑکوں پر فوجیوں کی نقل و حرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بغاوت ہو رہی ہے۔
بولیویا کے مقامی خبر رساں ذرائع کے مطابق، بدھ کو ایک فوجی بغاوت ہوئی تھی مگر صدر نے فی الفور فوج کے کمانڈر کو تبدیل کر کے اس بغاوت کو ناکام بنا دیا۔
آپ کا تبصرہ