تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بولیویا میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہم بولیویا میں جمہوریت کی بنیادوں پر قائم قانونی حکومت کے خلاف بغاوت کی مذمت کرتے ہیں۔