صہیونی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد صیہونی اس قاتلانہ کارروائی کے جواب کے منتظر ہیں۔
صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس سروسز بھی اپنے اتحادیوں کی مدد سے حملے کی نوعیت، مقصد اور وقت پتہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
عبرانی میڈیا نے سڑکوں پر سناٹے اور صہیونیوں کے پریشان اور خوف و ہراس میں ڈوبے چہروں، پروازوں کی منسوخی اور مسافروں کی الجھن کا ذکر کرتے ہوئے اسے کورونا کے دور کے حالات سے مماثل قرار دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ