ناجائز صیہونی ریاست
-
دنیا58 فیصد صیہونی نتن یاہو پر اعتماد نہیں کرتے
تہران – ارنا – مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 16 راکٹ حملے/ 20 صہیونیوں کے زخمی ہونے کا اسرائیل کا اعتراف
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کیے جس میں کم از کم 20 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
سیاستعالمی برادری کو صیہونی حکومت کے شر کے خلاف کارروائی کے لیے اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اجتماعی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستلبنان پر صیہونی جارحیت کھلی دہشت گردی اور جنگي جرم ہے، صدر ایران
تہران (IRNA) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے لبنان پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی بیروت پر اسرائیلی حملوں کو کھلی دہشت گردی قرار دیا گيا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے
بیروت (IRNA) حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے کمانڈ روم پر حزب اللہ کے حملے
تہران(IRNA ) لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اورفوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملے
بیروت (IRNA) شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور صہیونی بستیوں پر حزب اللہ کے تازہ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا ہدف جنگ جاری رکھنا ہے, حماس
تہران )ارنا( تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں مسلسل دوسرے روز دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں.
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) کے مرکز تل ابیب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
دنیاصہیونی میڈیا: ایران کے حملے کا خوف / اسرائیل مفلوج
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا کے مطابق، ایران کے جوابی حملے کے خوف نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے باشندوں اور صیہونی حکومت کے اہلکاروں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔
-
سیاستامریکہ اور یورپ نے اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق چند مجرموں کے ہاتھ بیچ دیے ہیں۔
تہران(ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ میں طلباء کی احتجاجی تحریک کو مسلسل طاقت کے ذریعے دبانے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کے لیے صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت انسانی حقوق کی پاسداری سے زیادہ اہم ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی تنظیموں کا اجلاس جلد ہی چین میں منعقد ہوگا، سینیئر حماس رہنما کا اعلان
تہران (ارنا) حماس کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ فلسطینی تنظیموں کا اجلاس جلد ہی چین میں منعقد ہوگا۔
-
دنیابین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
تہران(ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ وہ 8 اور 9 اپریل کو غزہ کی پٹی میں نسل کشی میں سہولت کاری بارے میں جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ سے وسیع جنگ کا خوف، جنریٹر خریدنے کے لئے صیہونیوں کی بھیڑ
تہران-ارنا- صیہونی کالونیوں میں رہنے والے حزب اللہ لبنان سے مکمل جنگ کے خوف سے جنریٹراور بجلی کے دوسرے متبادلہ انتظام کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
عالم اسلاماسرائیلی بمباری میں 3 صیہونی قیدی ہلاک
تہران-ارنا- القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 3 صیہونی قیدی غزہ پٹی پر اسرائيل کی بمباری میں مارے گئے ہيں۔
-
صیہونیوں کے آج کے وحشیانہ حملوں میں 900 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر ایران کا رد عمل
سیاست دنیا کے حریت پسندوں کے ذہنوں سے غزہ کا زخم کبھی نہیں بھرے گا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں 100 فلسطینی شہریوں کی شہادت اور 800 سے زائد کے زخمی ہونے کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا: غزہ کا زخم، دنیا کے آزاد انسانوں اور اجتماعی قتل اور نسل کشی پر خاموشی کا داغ انسانی حقوق کے تحفظ کا جھوٹا دعوی کرنے والوں کی پیشانی سے کبھی نہيں مٹے گا۔
-
ویڈیوکلپاس حوصلے کو سلام !
فلسطینیوں کے صبر اور استقامت یہاں تک کہ بچوں کے حوصلے نے صیہونی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل یہودیوں کے لئے سب سے زیادہ غیر محفوظ، جرائم پیشہ لوگ حضرت موسی کے پیروکار نہيں، یہودی عالم دین
لندن-ارنا- اسرائیل مخالف تحریک " ناتوری کارتا" ککے سینيئر رکن نے یہودیوں کے تحفظ کے بارے میں اسرائیل کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اسرائيل، یہودیوں کے لئے سب سے زیادہ غیر محفوظ جگہ ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ جو لوگ نسلی تصفیہ کرتے اور اس کا جواز پیش کرتے ہيں وہ یہودی نہیں ہیں۔
-
دفاعتل ابیب سخت جواب کا انتظار کرے ، امیر عبد اللہیان
تہران-ارنا- وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک پیغام میں، شام میں ایران کے سینیئر فوجی مشیر سید رضی موسوی کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ تل ابیب، سخت الٹی گنتی کا انتظار کرے۔
-
دنیا72 فیصد صیہونی نتن یاہو کا استعفی چاہتے ہیں
تہران – ارنا – عبرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سروے کے نتیجے سے پتہ چلتا ہے کہ 72 فیصد صیہونی موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا استعفی چاہتے ہیں۔
-
تصویرغزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی غاصبوں کے حملے
غاصب صیہونی فوج، آپریشن طوفان الاقصی کا بدلہ لینے اور اپنی شکست کی تلافی کے لئے غزہ کی تمام گزرگاہیں بند کرکے بمباری کررہی ہے۔ کل گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملوں میں 350 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کو جواز فراہم کرنے پر احتجاج؛
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کا موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے واک آوٹ
ابوظہبی (ارنا ) اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کے عہداروں کی شریک کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔
-
عالم اسلامکیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کے دعوے پر ایران کا ردعمل
لندن (ارنا) ایرانی مندوب نے کیمیائي ہتھیاروں سے متعلق صیہونی حکومت کے الزامات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے اور قلندیہ کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ
تہران ( ارنا ) صیہونی حکومت نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامالقسام بریگیڈ کے راکٹ حملے، اسرائيل کے زیر قبصہ شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
غزہ ( ارنا) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے پیر کی رات تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) کے وسیع علاقوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بات ہی ختم ہو گئی ہے، وزير خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بات ہی ختم ہو گئی ہے ۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرداعش و اسرائيل کا موازنہ
صیہونی حکومت پروپگنڈے کرکے یہ کوشش کر رہی ہے کہ فلسطین کی مزاحمت کو داعش کی طرح قرار دے لیکن سوال یہ ہے کہ دنیا میں داعش سے کون مشابہت رکھتا ہے؟
-
دنیالندن میں اسرائيلی سفارت خانے کے ساتھ فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
لندن ( ارنا) برطانوی عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد پیر کے روز لندن میں صہیونی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اظہار کیا۔
-
سیاستغزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ
غزہ (ارنا) غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی شام ایک بار پھر مشرقی غزہ کے البریج کیمپ کوڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو اندر سے کئی بحرانوں کا سامنا ہے ، وزير خارجہ
نیویارک-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت اندر سے کئي پرتوں والے بحران میں پھنسی ہے اور کوئي اس قسم کی دھمکیوں کو اہمیت نہيں دیتا۔