شہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا

تہران - ارنا - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی  سید علی خامنہ ای نے  شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان،  صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی قبروں پر حاضر ہوئے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای ثقافتی دفتر کے مطابق  رہبر انقلاب اسلامی، شہید وزیر خارجہ  حسین امیرعبداللہیان،  صدر کی چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی  قبروں پر حاضر ہوئے جو شہر ری میں حضرت شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضے میں واقع ہیں۔

شہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا

شہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا

شہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا

شہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .