رہبر معظم انقلاب
-
سیاستروسی صدر کے نام سپریم لیڈر کے پیغام کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کی وضاحت
ماسکو - ارنا - سفارتی مشاورت اور سپریم لیڈر کی طرف سے روسی صدر کو تحریری پیغام پہنچانے کی غرض سے ماسکو کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ یہ فطری بات ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کا ذکر کیا گيا ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں کی ملاقات
عشرہ فجر اور 1979 میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے فضائیہ کے کمانڈروں کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے آج فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تصویربانی انقلاب امام خمینی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری اور فاتحہ خوانی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر
سیاسترہبر انقلاب کی مزار بانی انقلاب پر حاضری
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔
-
سیاسترہبر انقلاب: عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کردیا
تہران- ارنا- غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
تصویرمقدس مقامات کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر بدھ کی صبح اس عزیز شہید اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہيں تعزیت پیش کی ۔ اس موقع پر اور بھی دسیوں شہداء کے اہل خانہ موجود تھے۔
-
سیاسترہبر انقلاب : ذرائع ابلاغ کے شعبے میں باریک بینی، کوشش و نئی سوچ کو دوگنا کریں
تہران - ارنا - "رہبر انقلاب اسلامی نے " قومی میڈیا میں تبدیلی کا مستقبل" عنوان کے تحت منعقد اجلاس کے لئے ایک پیغام میں، دنیا کی موجودہ کشمکش میں میڈیا کے بے مثال کردار پر زور دیتے ہوئے، کہا ہے کہ میڈیا کے اہم میدان میں، ہممیں اپنی باریک بینی، جدو جہد اور نئی سوچ کو دوگنا بڑھانا چاہیے۔
-
سیاسترہبر انقلاب : اسرائیل کا خاتمہ ہوگا
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے خواتین کی ملاقات
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی اجتماعی ملاقات ہوئی ہے۔
-
تصویرعوام کے مختلف طبقوں سے رہبر انقلاب کی ملاقات ، علاقائی تبدیلیوں پر خطاب
رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے مختلف طبقوں سے ملاقات کی اور علاقائي تبدیلیوں کی وجوہات کو بیان کیا اور مستقبل کے خدو خال کی وضاحت کی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب : شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ
رہبر انقلاب : شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ
-
سیاسترہبر انقلاب : شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
تصویررہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تہران میں امام خمینی امام بارگاہ میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لئے سوگواری کی پہلی شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت کے سوگواروں کی موجودگی میں عزاداری ہو رہی ہے۔
-
سیاستسپریم کمانڈر: مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ
تہران-ارنا- مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں، جنگ کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھے۔
-
سیاستآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای : ہم اپنے فرائض کی انجام دہی میں نہ تعلل سے کام لیں گے نہ جلدی بازی کریں گے
تہران – ارنا -آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم اپنے فرائض کی انجام دہی میں نہ تعلل سے کام لیں گے نہ جلدی بازی کریں گے جو منطقی، معقول اور صحیح ہے اور سیاسی اور فوجی فیصلہ کرنے والوں کے نظریئے کے مطابق ہوتا ہے بروقت انجام دیا جاتا ہے اور اگر آئندہ ضروری ہوا تو پھر انجام دیا جائے گا
-
سیاستاس ہفتے تہران میں نماز جمعہ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی
تہران-ارنا-امت اسلامیہ کے مجاہد فی سبیل اللہ اور عزیز سید حجت الاسلام و المسلمین شہید سید حسن نصر اللہ اور جنرل نیلفوروشان سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک پروگرام ، امام خمینی عیدگاہ میں جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے رکھا گيا ہے۔
-
دفاعKHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
تہران-ارنا- KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے ۔
-
دفاعسید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب : زوال پزیر صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے حملے زیادہ شدید ہوں گے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
اہل سنت علماء نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
سیاسترہبر انقلاب : امت اسلامی کے مفہوم کو کبھی بھولنا نہيں چاہیے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے " اسلامی امت" کی گراں قدر شناخت کی حفاظت کو ضروری قرار دیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت اور اسے کمزور کرنے کی مخاصمانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ " اسلامی امت " کی بات کو کبھی نہيں بھولنا چاہیے۔
-
سیاسترہبر انقلاب نے اربعین کی بہترین ميزبانی کے لئے عراقی قوم، حکومت اور موکب کے ذمہ داروں کے لئے شکریہ کا پیغام بھیجا
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے ایام میں میزبانی کے لیے عراق کے موکب داروں اور عظیم عراقی قوم کا شکریہ ادا کیا۔
-
سیاسترہبر انقلاب :مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے کہا: مجھے امید ہے کہ ڈآکٹر پزشکیان کی تازہ دم حکومت کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں فروع کا عمل زیادہ تیزی اور شدت سے آگے بڑھے گا۔
-
تصویرترکمنستان کے قومی لیڈر قربان علی بردی محمدوف کی رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
ترکمنستان کے قومی لیڈر اور پیپلز نیشنل کونسل کے چیئرمین قربان علی بردی محمدوف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے بدھ کی شام ملاقات کی۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے صدر پزشکیان اور ان کی حکومت کے عہدہ داروں کی ملاقات
شہید رجائی اور شہید با ہنر کے ایام شہادت اور ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے اراکین نے منگل کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب : امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت سے تعلق رکھتے ہيں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا : ہم شیعوں کو فخر ہے کہ ہم امام حسین علیہ السلام کے پیروکار ہيں، لیکن امام حسین صرف ہمارے نہيں ہیں، اسلامی مسالک، شیعہ، سنی، سب امام حسین کے پرچم تلے ہيں۔ اس عظیم مارچ میں وہ لوگ بھی شرکت کرتے ہيں جو اسلام میں ایمان نہيں رکھتے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی : فوجی میدان میں دشمن کی نفسیاتی جنگ کا مقصد خوف پھیلانا اور پسپا کرنا ہے۔
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن کے مطابق، وہ پسپائی اور عقب نشینی جو ٹیکٹیکل اور حکمت عملی پر استوار نہ ہو، چاہے وہ فوجی میدان میں ہو چاہے، سیاسی، ابلاغیاتی، اور اقتصادی میدانوں میں، غصب الہی کا باعث ہوتی ہے
-
اسپورٹسپیرس اولمپکس میں عوام کا دل خوش کرنے اور ملک کو سر بلند کرنے کے لئے رہبر انقلاب کا شکریہ کا پیغام
تہران-ارنا- پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔
-
تصویرتہران ، شہدائے قدس کی نماز جنازہ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی میں ، شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب کا پیغام :
سیاستشہید ہنیہ کے انتقام کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہيں
تہران-ارنا- حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔