رہبر انقلاب: عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کردیا

تہران- ارنا- غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر انقلاب اسلامی کا ایک بیان مختلف زبانوں میں شائع کیا، جس کا متن حسب ذیل ہے:

رہبر انقلاب: عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کردیا

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای:

"آج  پوری دنیا یہ سمجھ چـکی ہے کہ غزہ کے عوام کے صبر اور فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔"

 مورخین کتابوں میں لکھیں گے کہ ایک دن صہیونی مافیا نے انتہائی گھناؤنے جرائم کے ساتھ ہزاروں عورتوں اور بچوں کو قتل کیا اور آخر کار انہیں شکست ہوئی۔"

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .