لبنانی میڈیا کے حوالے سے ارنا کے مطابق حزب اللہ نے "شبعا" اور "اسبع الجلیل" نامی علاقے کو متعدد راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے متعدد میزئیل ادمیت نامی علاقے پر گرے ہیں۔
اس حملے کے بعد بیت الجلیل کے گرد و نواح اور حتی مقبوضہ جولان کےعلاقوں میں بھی خطرے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دیں۔
آپ کا تبصرہ