راکٹ حملہ
-
عالم اسلامالمرج بیس پر حزب اللہ کا حملہ / 7صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران(IRNA) حزب اللہ لبنان نے آج صبح صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلاممجدل شمس پر حملے میں حزب اللہ کا کوئی کردار نہیں، لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر
تہران (ارنا) لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کی رات اپنے بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ نے کہا ہے کہ مجدل شمس پر حملے میں ملوث نہیں اور جو کچھ ہوا حزب اللہ اس کی ذمہ داری سے انکار کرتی ہے۔
-
عالم اسلاممشرقی عدن میں سیکیورٹی حادثہ
یمن (ارنا) برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آج یمن کے قریب ایک سیکورٹی حادثے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدوں کی شاندار کارروائیاں، 17 صیہونی فوجی زخمی، ایک ٹینک تباہ، اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملہ
ارنا/ تہران- باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران، غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدوں نے تابڑ توڑ کارروائیاں کرکے صیہونیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا۔
-
دنیایمن کی "المخای" بندرگاہ پر آئل ٹینکر پر حملہ
تہران (ارنا) آج بروز ہفتہ، میڈیا ذرائع نے بحیرہ احمر میں یمن کی المخای بندرگاہ کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامعراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے پہلی بار تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا
بغداد (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے جمعے کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) میں واقع علاقے "بیر السبع" میں ایک اہم ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصہیونی فوجی اڈہ المالکیہ حزب اللہ کے نشانے پر!
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے جمعرات کو المالکیہ نامی صہیونی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے اسرائيل پر سیکڑورں راکٹ برسائے
تہران - ارنا - لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں صیہونی حکومت کے توپ خانے پر درجنوں کاتیوشا راکٹ داغے۔
-
عالم اسلاماسرائيل پر حزب کی جانب سے راکٹوں کی بارش
تہران( ارنا ) حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطینی (اسرائيل) میں "شبعا" اور "اسبع الجلیل" پر راکٹ فائر کیے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونیوں کے چار فوجی ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، بدھ کی شام کو حزب اللہ لبنان نے صیہونیوں کے وحشیانہ فضائی حملوں کے جواب میں غاصب افواج کی 4 چھاؤنیوں اور ایک کالونی پر بھاری گولہ باری کی۔
-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینوں پر استقامتی گروہوں کا راکٹ حملہ
تہران/ ارنا- سرایا القدس نے بدھ کی رات مقبوضہ سرزمینوں پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی چھاؤنی پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ
تہران - ارنا-حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے صیہونی فوج کی ایک چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ
بیروت (ارنا) لبنانی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ داغے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب اور بن گوریون ائيرپورٹ پر فلسطینی مزاحمتی راکٹ حملوں کا نیا سلسلہ
تہران (ارنا) حماس کے فوجی ونگ نے منگل کی سہ پہر تل ابیب اور بن گوریون ائيرپورٹ پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔