ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے آج یروشلم میں صیہونی حکومت کے ہیڈکوارٹر کے سامنے دھرنا دیا اور وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی برطرفی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے ذریعے غزہ کی پٹی سے صہیونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
جبکہ متعدد آباد کار آج صبح حریدی شاس پارٹی کے سربراہ کے گھر کے سامنے جمع ہوئے اور انہی مطالبات کو دہرایا۔
آپ کا تبصرہ