16 دسمبر، 2023، 10:33 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85324310
T T
0 Persons

لیبلز

ابو عبیدہ: اسرائیل بدستور اپنے ہی قیدیوں کی زندگی سے کھیل رہا ہے

تہران (ارنا) حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی اب بھی اپنے فوجیوں کی جانوں سے کھیل رہا ہے جو فلسطینی مزاحمت کے اسیر ہیں۔

سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابو عبیدہ نے کہا کہ کل غاصب صیہونی حکومت نے اپنے 3 اسیروں کو قتل کر دیا اور ان کی موت کو قید سے رہائی پر ترجیح دی۔

سماء نیوزایجنسی نے صہیونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صہیونی فوجیوں نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اپنے 3 قیدیوں کو گولیاں مار کے قتل کردیا۔

اس سے قبل بھی صیہونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .