ابو عبیدہ
-
عالم اسلامالقسام بریگیڈ: دشمن کے آدھے قیدی صیہونی فوجی حملوں کے زیر اثر علاقوں میں ہیں
تہران (ارنا) حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلام"طوفان الاقصی" صیہونی حکومت کے تابوت پر آخری کیل / استقامتی محاذ اور ایران کے شکرگزار ہیں، ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی تاریخ کی ایک مثالی مزاحمت ثابت ہوئی جس نے صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عالم اسلامآج 3 صہیونی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، حماس
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے 3 صہیونی خواتین قیدیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جنہیں آج رہا کیا جانا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن غرب اردن میں استقامت کو شکست نہیں دے سکتے: ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے غزہ میں اس جگہ جان بوجھ کر بمباری کی جہاں اس کے قیدیوں کو رکھا گیا تھا: ابوعبیدہ
حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
-
عالم اسلامابو عبیدہ کی صہیونی دشمن کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی اپیل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کو تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامنتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کی مبارباد پیش کرتے ہیں: القسام بریگیڈ کے ترجمان
تہران/ ارنا- عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں حزب اللہ لبنان کو صیہونی وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر کامیاب حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامحجاج کے نام القسام بریگيڈ کے ترجمان کا اہم پیغام
تہران-ارنا- شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان نے خانہ خدا کے حاجیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطینی عوام کے لئے دعا کریں۔
-
عالم اسلامالنصیرات کیمپ کے جرم نے امریکہ اور اسرائیل کی ملی بھگت کا انکشاف کردیا / اسرائیل نے 4 صیہونی قیدیوں کی رہائی کے دوران متعدد دیگر قیدیوں کو قتل کر دیا
تہران (ارنا) القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اپنے ٹیلی گرام پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے غزہ میں النصیرات کیمپ میں جو کچھ کیا اس کا پہلا نشانہ دشمن کے اپنے قیدی تھے۔
-