ابو عبیدہ کی صہیونی دشمن کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی اپیل

تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کو تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔

 اپنے پیغام میں، ابوعبیدہ نے بیت المقدس میں فلسطینی مجاھد کی کامیاب کاروائی پر مبارکباد دی۔

اس پیغام میں انہوں نے مغربی کنارے کے بہادر مزاحمت کاروں سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی کی حمایت میں دشمن کے فوجیوں اور صیہونیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اضافہ کریں اور مغربی کنارے کے الحاق اور اس پر غاصبوں کے مسلط ہونے کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .