14 اکتوبر، 2023، 11:52 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85258513
T T
0 Persons

لیبلز

اسماعیل ہنیہ اور امیر عبداللہیان کی قطر میں ملاقات

قطر (ارنا) حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج  دوحہ میں  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، الاقصیٰ طوفان آپریشن کی فتح کے بعد ایران کے اعلی حکام کے ساتھ  حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .