اسماعیل ہنیہ
-
سیاستفلسطین اور لبنان میں مزاحمتی محاذ یقینی فتح سے ہمکنار ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران - ارنا- ایران کے سپریم لیڈر نے ماہرین کونسل کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ لبنان، غزہ اور فلسطین میں مجاہدین کی کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں اور وہ یقینی طور پر فتح سے ہمکنار ہوں گی۔
-
تصویرورچوئل آرٹ سے وابستہ افراد کا یحیی سنوار کی شہادت پر خراج عقیدت، بعنوان "سنوار کے سوگ میں"
تہران (ارنا) فلسطینی مجاہد، بہادر سپاہی، مصنف، ناول نگار اور مترجم یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ورچوئل آرٹ کے ماہرین نے اپنے قلم اور برش اٹھائے اور دنیا کے آزاد لوگوں اور عالم اسلام کے اس بے کراں دکھ سے ہمدردی کے لیے فن پارے تخلیق کرکے معاشرے میں پرعزم اور ذمہ دار فنکار کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی شاندار کوشش کی۔
-
آ ئی آر جی سی میں دفتر ولی فقیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر:
دفاعایران شہید ہینیہ کے خون کا بدلہ گہرے حساب کتاب کے ساتھ لے گا۔
تہران (IRNA) سپاہ پاسدار انقلاب اسلامی میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران بلاشبہ مناسب وقت پر شہید اسماعیلی ہنیہ کے خون کا انتقام لے گا اور صیہونی دہشت گردی کا جواب پورے حساب کتاب کے ساتھ دے گا۔
-
سیاستامانی: شہید ہنیہ کے قتل کا ایران کی طرف سے جو اب یقینی ہے
تہران- ارن ا- لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ تہران میں صہیونی جرائم کے خلاف ایران کا جواب یقینی ہے اور وقت کا تعین اسلامی جمہوریہ کی مسلح افواج کی ذمہ داری ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو جواب کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہيں ہٹیں گے، عباس عراقچی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں کے فون کال کے جواب میں تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل حق پر زور دیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرجنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ سرکاری مہمان کے طور پر شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوالگ الگ معاملات ہیں۔
-
سیاستبین الاقوامی قوانین کے حساب سے، جارح کو جواب دینے کا حق محفوظ، صدر ایران
تہران - ارنا - صدر مملکت نے جنگ سے بچنے اور عالمی امن و سلامتی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بنیادی موقف پر زور دیتے ہوئے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں خواتین اور بچوں کے قتل اور اسی طرح ایران کے مہمان کو قتل کرنے کے مجرمانہ فعل کو تمام انسانی و قانونی اقدار کے منافی قرار دیا۔
-
دنیاتیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
تہران - ارنا - مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکی معاشی کساد بازاری کے خدشات میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں کاروباری دن بھی اضافہ جاری رہا۔
-
عالم اسلام3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
تہران - ارنا - برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
سیاستہم اپنی سلامتی کے تحفظ کے ایران کے حق کے حامی ہيں، چین
تہران- ارنا- چین کے وزیر خارجہ نے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ "خودمختاری، سلامتی اور قومی اقتدار " کے دفاع کے ایران کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
-
دفاعغاصب اسرائیل کو معینہ وقت پر اپنی حماقت کا جواب دیا جائے گا، جنرل نائینی
قم - ارنا - پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ترجمان اور تعلقات عامہ کے سربراہ نے تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو اس حماقت کا مقررہ وقت میں جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم نسل کشی ، وہ سزا کا انتظار کرے ، ایران کے اسپیکر
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے غزہ میں تابعین اسکول کے نمازیوں پر صیہونیوں کے حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم بیک وقت انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی اور جنگی جرائم ہیں۔
-
عالم اسلامانصار اللہ کے سربراہ: جواب میں تاخیر ایک حربہ ہے/مغرب کی سفارتی تگ و دو، ایران کے جواب کو نہيں روک سکتی
تہران- ارنا- یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔
-
سیاستباقری: اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے صیہونیوں کی سیاسی تنہائی کو مزید بڑھا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جس طرح سے وسیع پیمانے پر صیہونی حکومت کے اس دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کی گئی ہے اس کی سیاسی تنہائی بڑھ گئی ہے جبکہ کچھ علاقائی ممالک سے تعلقات قائم کرکے اسے امید تھی کہ یہ سیاسی بائکاٹ کم ہوگا۔
-
عالم اسلامیحی السنوار شہید اسماعیل ہنیہ کے جانشین بن گئے
تہران - ارنا - حماس نے شہید اسماعیل کی جگہ یحیی السنوار کو تحریک حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
-
سیاستایران ، صیہونی حکومت کو یقینی جواب دے گا، علی باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ دفتر میں جاکر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور حماس کے ایران میں نمائندے خالد قدومی سے بات چیت کی۔
-
دنیاہنیہ کے قتل کے معاملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، روس
تہران- ارنا- روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے تہران میں اسماعیل نیہ کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
سیاستشہید ہنیہ کا قتل صیہونیوں کی بہت بڑی غلطی، جس کا جواب ضرور دیا جائے گا، صدر پزشکیان
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں شہید ہنیہ کے بزدلانہ قتل کو صیہونیوں کی بڑی غلطی قرار دیا ہے ۔
-
تصویرایران ، سنندج میں شہید اسماعیل ہنیہ کی فاتحہ خوانی
ایران کے شہر سنندج میں ہفتے کے روز مقامی لوگوں نے شہید ہنیہ کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
-
عالم اسلاماسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
تہران-ارنا- ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
عالم اسلامہم "اسرائیل" کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے/ فلسطین کی تاریخی سرزمین ہماری ہے، خالد مشعل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم کی ہے اور وہ غاصب جعلی صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
عالم اسلامذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے، یمن کی انصاراللہ
تہران (ارنا) انصار اللہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے۔
-
عالم اسلام شہید اسماعیل ہنیہ کی شب شہادت کی نئی تفصیلات
تہران – ارنا – تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شب شہادت کی نئی تفصیلات بتائی ہیں
-
سیاستامیر قطر سے ایران کے نائب صدر کی ملاقات
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات پر تبادلہ خیال کیا
-
پاکستانپاکستان میں شہید اسماعیل ہنیہ کا سوگ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں شہید اسماعیل ہنیہ کا سوگ منایا جارہا ہے اور عوام نے مظاہرے کرکے اور ریلیاں نکال کر صیہونی حکومت کی دہشت گردی کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا
-
سیاستباقری نے سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کی مذمت نہ کئے جانے پر تنقید کی/ بورل: ایران کو جائز دفاع کا حق ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتائج اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی خلاف ورزی اور علاقائي پائیداری کے خلاف اس قدم کے سیاسی و سیکوریٹی نتائج پر تبالہ خیال کیا۔
-
عالم اسلاماسماعیل ہنیہ کے لیے ترکیہ، یمن، انڈونیشیا اور فلسطین کے لوگوں نے نماز جنازہ پڑھی
تہران - ارنا - ترکی اور یمن کے ہزاروں افراد نے جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کی جنہيں گزشتہ بدھ کرو تہران میں صیہونی حکومت نے قتل کر دیا تھا۔
-
پاکستانپاکستان کی قومی اسمبلی میں شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں قرارداد منظور
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے متفقہ طور پر صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت اور فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اس ملک میں عوامی سوگ کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
-
سیاستایران جرائم پیشہ صیہونیوں کو ٹھوس سزا کے اپنے حق کو استعمال کرے گا، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران بلا شبہ مجرم صیہونیوں کو فیصلہ کن اور مؤثر طریقے سے سزا دینے کے لیے اپنے جائز اور ذاتی حق کو استعمال کرے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اگر دہشت گرد مجرموں کو نہ روکا گیا تو وہ علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیں گے۔