7 مارچ، 2023، 1:33 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85050552
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی پاکستانی پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران، ارنا - پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے پڑوسی ملک میں پولیس افسران پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔

ایرانی سفارتخانے کے تعلقات عامہ کے دفتر نے ایک بیان کے ذریعے اس افسوسناک واقعے پر پاکستانی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
داعش دہشت گرد گروپ نے پاکستان کے جنوب مغربی بلوچستان میں پاکستان کے پولیس افسران پر پیر کو ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .