وزارت داخلہ
-
سیاستایران میں صدراتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم
تہران (ارنا) ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی۔
-
تصویرصدارت کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا چوتھا دن
آج صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام داخل کرانے کا چوتھا دن تھا۔ 3 جون کاغذات جمع کرانے کا آخری دن ہوگا۔ آج کے روز بھی کئی مشہور شخصیات نے وزارت داخلہ پہنچ کر اپنے کاغذات جمع کروائے جن میں موجودہ وزیر ثقافت محمد مہدی اسماعیلی، سابق صدر محمود احمدی نژاد اور کئی دیگر سابق اور موجودہ ارکان پارلیمنٹ اور سفارتکار و غیرہ کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سیاستایران کی پاکستانی پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا - پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے پڑوسی ملک میں پولیس افسران پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔
-
سیاستایرانی وزیر داخلہ نے ایران سے سعودی اور برطانوی نفرت کی وجہ بتا دی
تہران، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ نے ایران کے خلاف سعودی عرب اور برطانیہ کی نفرت کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹیوں، سیاسی تحریکوں اور شخصیات سے مطالبہ کیا کہ وہ فسادیوں اور ملکی سلامتی میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔