22 فروری، 2023، 5:39 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85037906
T T
0 Persons

لیبلز

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

تہران، ارنا - شام کے دارالحکومت دمشق میں ارنا کا رپورٹر نے 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے متاثرہ شہر لاذقیہ میں حاضر ہوکر نئی تصاویر تیار کیں جن تصاویر میں اس صوبے کے رہائشی علاقوں میں ہونے والے اعلی سطحی نقصانات نمایاں ہیں۔

شام کے شمال مغربی میں پیر کی صبح 6 فروری کو 7.8 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اس خطے کے پانچ صوبوں میں بڑے نقصان کے علاوہ متعدد افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ لاذقیہ گورنریٹ کی جانب سے صوبہ لاذقیہ کے زلزلے کے نتیجے میں 805 افراد جاں بحق اور 1131 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

حالیہ زلزلے میں لاذقیہ میں 103 عمارتین مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور 247 عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

شامی شہر لاذقیہ کے زلزلے سے ارنا کے رپورٹر کی تازہ ترین تصاویر

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .