ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" اور ان کے روسی ہم منصب "ولادیمیر پوٹین" نے آج بروز بدھ کو ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی اور دلچسبی امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ