ولادیمیر پیوٹن
-
سیاستصدر ایران ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری دعوت پر ماسکو جائیں گے
تہران (ارنا) ابراہیم رئیسی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری دعوت پر ماسکو روانہ ہونگے۔
-
سیاستواگنر کی بغاوت روس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا تھی: پیوٹن
تہران، ارنا - روسی صدر نے واگنر نیم فوجی گروپ کی قیادت میں حالیہ فوجی بغاوت کو روس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
سیاسترشت- آستار ریلوے لائن کا معاہدہ ایران اور روس کے تعلقات میں ایک اسٹریٹجک قدم ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ رشت-آستارا کی ریلوے لائن کے معاہدے پر دستخط اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی سمت میں ایک اہم اور اسٹریٹجک قدم ہے۔
-
سیاستروس اور چین ایران جوہری معاہدے کی جلد از جلد بحالی کے حامی ہیں
تہران، ارنا- روس اور چین کے صدور نے ایک بیان کے ذریعے ایرانی جوہری معاہدے پر عمل درآمد کو بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستروس کا یوکرائنی بحران کے حل میں چین کے تعاون کا خیرمقدم
تہران، ارنا- روسی صدر نے اس بات زور دیا ہے کہ روس یوکرائنی بحران کے حل میں چین کی مدد کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
سیاستایران اور روس کے صدور کی ایک بار پھر گفتگو
تہران، ارنا – ایرانی اور روسی صدور نے ایک بار پھر دو طرفہ مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کئے۔
-
سیاستایران اور روس کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، گفتگو کی۔
-
معیشتروسی تجارتی وفد کے مذاکرات تہران میں شروع ہوں گے
تہران، ارنا - روس کے تجارتی وفد کے مذاکرات پیر کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں شروع ہوں گے۔
-
سیاستایران اور روس کا توانائی تعاون مغرب کو پریشان کرتا ہے: امریکی میڈیا
تہران، ارنا- امریکہ کے ایک اہم نشریاتی ادارے آئل پرائس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورہ تہران کے حوالے سے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ مغربی ممالک ایرانی نیشنل آئل کمپنی اور روس کی گیس پروم آئل کمپنی کے درمیان توانائی کے معاہدے پر تشویش کا شکار ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر اور ان کے روسی ہم منصب کی ملاقات +ویڈیو
تہران، ارنا- روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آستانہ امن عمل کے ساتویں سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے منگل کی سہ پہر کو امام خیمنی ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی، ایرانی صدراتی دفتر روانہ ہوکر صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو گی۔
-
سیاستروسی صدر نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی
تہران، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستجوہری معاہدے کی بحالی پر ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا حامی ہیں: روس
تہران، ارنا – روسی صدر کے مشیر نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے جاری رکھنے والی کوششوں کی حمایت پر زور دیا اور کہا ہے کہ روس اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کے لئے کوشش کرتا ہے۔
-
ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران اور روس کے صدور کا باہمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- کرملین محل کے مطابق، ایران اور روس کے صدور نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی تعاون، علاقائی اہم مسائل، ویانا مذاکرات اور جوہری معاہدے سے متعلق امور پر بات چیت کی۔
-
سیاستیوکرین جنگ؛ مغرب مغربی اقدار سے لڑ رہا ہے
تہران، ارنا - یوکرین کی جنگ نے کچھ ایسی سچائیوں کا انکشاف کیا ہے جنہیں مغربی ممالک برسوں سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سیاستدنیا کو ایک طویل جنگ کیلیے تیار ہونا ہوگا: امریکی صدر
تہران، ارنا – امریکی صدر نے روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر پیوٹن اقتدار میں نہیں رہ سکتے اور دنیا کو ایک طویل جنگ کیلیے تیار ہونا ہوگا۔
-
سیاستروسی وزارت خارجہ کی امریکی سفیر کی طلبی
تہران، ارنا - روس کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو پیوٹن کے بارے میں بائیڈن کے تبصرے کے سلسلے میں ایک احتجاجی نوٹ پیش کیا۔