ایرانی بہرے فٹ سال ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کا فائنل مرحلہ پہنچ گئی

تہران، ارنا – ایرانی انڈر 21 بہرے فٹ سال ٹیم نے ازبکستان کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلی۔

ایرانی بہرے فٹ سال ٹیم نے بدھ کے روز ملائیشیا میں عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں ازبک ٹیم کو 4-3 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، ان مقابلوں میں ملائیشیا اور قازقستان کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم فائنل مرحلے میں ایرانی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .