ازبکستان
-
اسپورٹسایرانی خواتین کھلاڑیوں نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل اپنے نام کر لیے
تہران (ارنا) زینب نوروزی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے لائٹ ویٹ سنگل روئنگ مقابلے میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ فاطمہ مجلل خواتین کے ہیوی ویٹ سنگل روئنگ مقابلے میں چین کے اولمپک نمائندے اور ازبکستان کی روسی روئنگ کھلاڑی کے ساتھ سلور میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں۔
-
سیاستصدر پزشکیان نے ازبک صدر کو دورہ تہران کی دعوت دی
تہران/ ارنا-صدر پزشکیان نے جو ترکمنستان کے دورے پر ہیں، ازبکستان کے صدر سے بھی ملاقات کی۔
-
آرٹس اور ثقافتابو ریحان بیرونی، ارسطو اور گیلیلیو کے ہم سطح ایرانی دانشور
لندن-ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ نے ایران کے معروف دانشور ابو ریحان بیرونی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک پیغام میں انہيں ارسطو اور گیلیلیو کی مانند قراردیا ہے کہ جنہوں نے انسانی سماج کی علمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
اسپورٹس2026 فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ازبکستان اور ایران کا میچ ڈرا
تہران (ارنا) فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے ہونے والے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ازبکستان اور ایران کا میچ 2-2 سے برابر رہا۔
-
تصویرازبک صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف اور ان کے ہمراہ وفد نے اتوار کے روز قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایران میں ازبکستان کے صدر کا باضابطہ استقبال
ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کو سعد آباد کے ثقافتی تاریخی کمپلیکس میں ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی صدر کا ازبک ہم منصب سے سرکاری خیرمقدم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ازبک ہم منصب سے با ضابطہ خیر مقدم کیا۔
-
سیاستازبک صدر ایران پہنچ گئے
تہران، ارنا - ازبکستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت کی بناپر دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
سیاستازبک صدر کل ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ازبکستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت کی بنا پر ایک اعلیٰ سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایرانی کھیلاڑی کی ازبکستان کے مضبوط ترین مردوں کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن
تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑی رضا قیطاسی نے ازبکستان میں محمود پہلوان کپ (پوریای ولی) میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
سیاستتاشقند میں ایرانی وزیر خارجہ کی ڈی ایٹ کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ڈی ایٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی ازبکستان میں اپنے تاجک ہم منصب سے ملاقات
تاشقند، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تاجک ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات
تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستجذباتی رویہ کی قیمت یورپ کے لیے بہت مہنگی ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ
تاشقند، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کی مداخلت پسندانہ اور غیر روایتی قرارداد کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ اس قسم کے جذباتی رویے کا نتیجہ یورپ کے لیے بہت منفی ہو گا اور اس لیے بین الاقوامی تعاملات میں سفارت کاری، تعمیری تعامل اور معقولیت پر توجہ بہترین راستہ ہے۔
-
اسپورٹسایرانی کراٹے ٹیموں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا – ایرانی خواتین اور مردوں کی کراٹے ٹیموں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی بہرے فٹ سال ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کا فائنل مرحلہ پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی انڈر 21 بہرے فٹ سال ٹیم نے ازبکستان کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلی۔
-
سیاستتاجکستان کی ایرانی ڈرونز کو جمع کرنے کی رپورٹ کی تردید
تہران، ارنا - تاجکستان کی وزارت خارجہ نے یوکرائنی صحافی اور بلاگر دیمیتری گوردون کی اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ یوکرینیوں کو مارنے والے ایرانی ڈرون تاجکستان میں جمع کیے گئے ہیں، یہ بالکل بے بنیاد ہے۔
-
سیاستایران کیخلاف صہیونیوں کی جھوٹ کے آثار/ ازبکستان نے ڈرون کی افواہ کی تردید کی
تہران۔ ارنا- ازبکستان کی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کے صحافی اور بلاگر "دیمیتری گوردون" کا اسرائیلی بزنس مین "لیونید نوزلین" کے ساتھ ازبکستان کی سرزمین پر ایرانی ڈرونز کے ترتیب سے جوڑنے کے بارے میں ویڈیو انٹرویو غلط ہے۔
-
سیاستایران کی شنگہائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے کیا فوائد ہیں؟
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایران شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں اپنی رکنیت سے ٹرانزٹ، توانائی اور دفاعیاقتصادی فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات مہدی صفری نے اتوار کے روز ایک سرکاری ٹی وی پروگرام میں کہی۔
-
سیاستعلاقائی ممالک کی ایرانی مصنوعات میں دلچسبی؛ دورہ سمرقند خطی ممالک سے تعلقات کے فروغ کا ایک قدم تھا: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے دورہ سمرقند کی تہران واپسی کے موقع پر مہرآباد ائیر پورٹ میں اربعین حسینی پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دورہ ازبکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کی پڑوسی ممالک سے تعلقات کے فروغ، اقتصادی کثیر الجہتی، ہمسایہ ممالک پر توجہ اور ایشیائی تعاون کی پالیسی کے سلسلے میں تھا۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی اقوام متحدہ کی نائب سربراہ برائے سیاسی امور سے ملاقات
تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ کی خاتون نائب سربراہ برائے سیاسی امور"زرماری ریکالو" نے جمعرات کو سمقرند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہان کی ملاقات میں؛
سیاستپاکستان باہمی تعلقات بڑھانے کے مقصد سے اپنا وفد ایران بھیجے گا
تہران۔ ارنا- پاکستانی وزارت عظمی کے آفس نے سمرقند میں ایران اور پاکستان کے سربراہان کی حالیہ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک پاکستانی وفد، باہمی تجارتی تعلقات بالخصوص توانائی کے میدان میں تعلقات کو بڑھانے کیلئے تہران کا دورہ کرے گا۔
-
صدر رئیسی کی شہر سمرقند کی مسجد اہل بین رسول اللہ (ص) کے نمازیوں سے گفتگو؛
سیاستمسلمان اہل بیت کی طرح جو اتحاد کی علامت تھے، ایک دوسرے کیساتھ ہمدرد اور متحد رہیں
تہران۔ ارنا- ازبکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر نے اہل بیت رسول اللہ (ص) کی مسجد کے نمازیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تعلقات تاریخی ہیں اور دونوں قوموں کے عقائد پر مبنی ہیں اور دونوں ممالک نے تعلقات کے فروغ کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
سیاستپڑوسی ممالک ہمارے لیے بہت اہم ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر نے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی اور خطی ممالک کے ساتھ آج ملک کی اقتصادی اور تجارتی ترجیح ہے لہذا ہم پوری دنیا کے ساتھ تعامل کریں گے لیکن پڑوسی ممالک ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔
-
سیاستشنگھائی تنظیم کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے رکن ممالک اور شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ملک کی تیاری کا اعلان کیا۔
-
سیاستایران اور ازبکستان نے توانائی کے 8 مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر تیل اور ازبکستان کی وزارت توانائی کے قائم مقام نے توانائی کے آٹھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
سیاستتہران، تاشقند کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
تہران، ارنا – ایران اور ازبکستان کے صدور کی موجودگی میں تہران اور تاشقند کے درمیان توانائی، صنعت، زراعت، کھیل اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔
-
سیاستایرانی ارادہ مند قوم خطرات کو مواقع میں بدل دیتی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ برسوں کے دوران بہت ترقی کی ہے، ایرانی ارادہ مند قوم خطرات کو مواقع میں بدل دیتی ہے۔
-
سیاستازبک صدر کا صدر رئیسی سے با ضابطہ استقبال
سمرقند، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اپنے ازبک ہم منصب کی موجودگی میں سمرقند کے "شاہراہ ریشم روڈ" کمپلیکس میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
سیاستایران خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کے ممالک کے ساتھ باہمی اعتماد کو مضبوط کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے۔